|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ٹکلو سنگھ ، بی اے کرنے کے بعد سکول میں ٹیچر لگ گیا۔ اتفاق سے انگریزی ٹیچر کی جگہ خالی تھی۔ سو اسے انگریزی کا ٹیچر لگا دیا گیا۔ پہلے دن ہی اس نے کلاس میں بچوں کو پڑھانا شروع کیا
سردار : بولو بچو ۔ گدھا بچے : گدھا سردار : بولو بچو۔ گدھے کے پیچھے ایک گدھا بچے : گدھے کے پیچھے گدھا سردار: گدھے کے پیچھے ایک گدھے اور گدھے کے پیچھے میں بچے : گدھے کے پیچھے ایک گدھے اور گدھے کے پیچھے میں سردار : گدھے کے پیچھے ایک گدھے اور گدھے کے پیچھے میں اور میرے پیچھے قوم بچے : گدھے کے پیچھے ایک گدھے اور گدھے کے پیچھے میں اور میرے پیچھے قوم کلاس روم کے قریب سے گذرتے ہوئے سکول کے پرنسپل نے یہ شور سن کر ٹکلو سنگھ کو دفتر میں بلایا اور غصہ سے پوچھا کہ یہ کونسی انگریزی پڑھا رہے ہو۔۔ گدھے کے پیچھے ایک گدھے اور گدھے کے پیچھے میں اور میرے پیچھے قوم سردار آرام سے بولا : جناب میں تو بچوںکو ASSASSINATION کے سپیلنگ کرنا سکھا رہا تھا۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,513
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
hahahahaha
![]()
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ہاہاہاہاہاہا
بہت خوب بھائی
|
|
|
|