واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




پاکستانی پولیس کا کارنامہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-10-09, 09:12 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پاکستانی پولیس کا کارنامہ

پاکستانی پولیس کا کارنامہ

پہلادوست میں نے ایک فائیواسٹار ہوٹل میں پچاس روپے میں کھانا کھایا۔
دوسرادوست یار وہ کیسے؟
پہلا ۔ یار میں نے ہوٹل میں کھانے کا آڈر دیا اور خوب ڈٹ کر اچھا سا کھانا کھایا پھر ویٹر کو بل کا کہاتو ویٹر پانچ ہزار کا بل لے آیا میں نے کہا کہ میرے پاس تو پیسے نہیں ہیں۔ ہوٹل والوں نے مجھے یہ سن کر پولیس کے حوالے کر دیا میں نے ان کو پچاس روپے دیئے اور گھر آگیا۔ ۔ ۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
پرانا 05-10-09, 10:41 PM   #2
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے اچھا نسخہ ہے، ٹرائی کرنی چاہیے
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-10-09, 11:29 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وقاص بھائی ٹرائی کرے آپ کا میاب ہر جائے گے
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-10-09, 11:32 PM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
ویسے اچھا نسخہ ہے، ٹرائی کرنی چاہیے
یہ نہ ہو کے آپ کی بار ان کا پیسے لینے کا موڈ نہ ہو
بلکہ ہاتھوں کی کھجلی مٹانے کا موڈ ہو تو ؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عامرشہزاد مراسلہ دیکھیں
وقاص بھائی ٹرائی کرے آپ کا میاب ہر جائے گے
خود بھی کوشش کیجئے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
wajee (05-10-09)
پرانا 05-10-09, 11:51 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسے کہتے ہیں حاضر جواب

شکریہ عدنان بھائی آپ تو بہت زیادہ حاضر جواب ہو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-10-09, 11:59 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,195
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
اسے کہتے ہیں حاضر جواب

شکریہ عدنان بھائی آپ تو بہت زیادہ حاضر جواب ہو
مینشن ناٹ بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-09, 08:09 PM   #7
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,794
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا جوک ھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-09, 08:16 PM   #8
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان مراسلہ دیکھیں
یہ نہ ہو کے آپ کی بار ان کا پیسے لینے کا موڈ نہ ہو
بلکہ ہاتھوں کی کھجلی مٹانے کا موڈ ہو تو ؟
آپ نے تو ڈرا دیا، چلو 100 روپے میں ٹرائی مار لیں گے
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کوشش, پولیس, پاکستانی, بھائی, جواب, عمران, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ستر فی صد پاکستانی ’فیس بک‘ پر مکمل پابندی چاہتے ہیں، پول ھارون اعظم خبریں 15 29-05-10 09:38 PM
کراچی: گلستان جوہر میں رات بھر فائرنگ ، پولیس غائب naeemuddin خبریں 8 21-01-10 08:18 PM
پاکستانی پولیس کا جادو Real_Light شعر و شاعری 12 16-05-08 12:18 PM
افغانستان:مختلف واقعات میں10 پولیس اہل کار ہلاک عبدالقدوس خبریں 0 23-04-08 12:06 PM
بلوچستان: پولیس کے چھاپے جاری چاچا کمال خبریں 0 05-11-07 04:05 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger