واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




پرستار کا خط

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-10-08, 08:41 PM   #1
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پرستار کا خط

پرستار کا خط

ایک بہت مشہور ایکٹریس نے جب اپنے ایک پرستار کا خط پڑھنا شروع کیا ۔ تو اسے بہت خوشی ہوئی کیونکہ خط میں اسے اپنے ملک کی ہی نہیں دنیا کی عظیم ترین اداکارہ قرار دیا گیا تھا۔ اسکی شخصیت اور فن کی تعریف میں زمین و آسمان کے قلابے ملادئیے گئے تھے بیزاری اسے آخری دو جملے پڑھ کر ہوئی لکھاتھا۔
یہ خط کوئلے سے لکھنےکےلئیے معزرت چاہتا ہوں ۔ دراصل ہم لوگوں کو یہاں پاگل خانے میں کوئی بھی نوکیلی چیز پاس رکھنے کی اجازت نہیں
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے وسیم کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (12-10-08), ابو عمار (13-10-08), ابن جلال (13-10-08), عبدالقدوس (12-10-08)
پرانا 13-10-08, 01:52 AM   #2
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: پرستار کا خط

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ۔ بہت زبردست
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فن, پاگل, پرستار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ترکمانستان افغانستان پاکستان گیس پائپ لائن منصوبہ امریکی کمپنی آئی او سی کو دینے کی منظوری دے دی گئی: پاکستانی خبریں 2 23-02-12 06:09 PM
اکتالیس فیصد پاکستانیوں کی ویزہ درخواستیں مسترد کنعان دیس ہوئے پردیس 4 12-12-09 11:55 PM
جمہوریت کے استحکام کیلئے پاکستان کی بھر پور مدد کر رہے ہیں،رچرڈ بائوچر کا پاکستانی ٹی وی کو انٹرویو ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:03 PM
بھارتی وزیر بغیر ویزا اور سفری دستاویز کے پاکستان میں گھس آیا شیخ ہمدان سیاست 1 19-01-08 08:45 PM
السلام علیکم پاکستان۔۔۔۔۔ میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے Zullu230 تعارف 9 21-07-07 10:59 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 05:13 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger