واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




پنجاب کے محاذ پر سیاہ رات میں جنگ جاری تھی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-09-09, 05:24 PM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پنجاب کے محاذ پر سیاہ رات میں جنگ جاری تھی

پنجاب کے محاذ پر سیاہ رات میں جنگ جاری تھی

پنجاب کے محاذ پر سیاہ رات میں جنگ جاری تھی ۔ اندھیرے میں دشمن کا نشانہ لینا بہت مشکل تھا۔
پاکستانی فوجیوں نے آپس میں مشورہ کیا کہ سکھوں میں اکثر نام 'رام سنگھ' ہوتا ہے۔ ہم میں سے وقفے وقفے سے "رام سنگھ" کا نام لے کر آواز دیں گے، جدھر سے جواب آئے گا، گولی مار دیں گے۔
پوزیشنیں سنبھال کر پلان کے مطابق ایک پاکستانی فوجی نے آواز لگائی: "رام سنگھ"۔ ادھر سے جواب آیا: "ہاں"۔ ساتھ ہی ایک ٹھاہ کی آواز بلند ہوئی اور رام سنگھ مارا گیا۔
چند منٹ بعد پھر ایک فوجی کی آواز آئی: "رام سنگھ"۔ جواب آیا: "ہاں"۔ ساتھ ہی ٹھاہ اور ایک اور سکھ مارا گیا۔

جب چار پانچ رام سنگھ ڈھیر ہو گئے تو سکھوں نے بھی میٹنگ بھلا لی۔ ایک ذہین سکھ فوجی نے مشورہ دیا کہ ہم بھی ان کے ساتھ وہی کرتے ہیں جو انہوں نے ہمارے ساتھ کیا۔ مسلمانوں میں اکثر نام " اللہ رکھا" ہوتا ہے۔ وقفے وقفے سے آوازیں لگا کر ان کے سارے اللہ رکھے مار دیتے ہیں اور اپنا بدلہ لے لیتے ہیں۔

ذہین سکھ فوجی کا یہ مشورہ سب نے بہت پسند کیا اور اپنی اپنی پوزیشنیں سنبھال لیں۔ تھوڑی دیر کے بعد اسی ذہین سکھ فوجی نے آواز لگائی: " اللہ رکھا"۔
پاکستانی فوج سے جواب آیا : " اللہ رکھا چھٹی پر ہے۔ لیکن تمھارا نام کیا ہے ؟
ذہین سکھ نے کہا : " رام سنگھ "۔
ساتھ ہی پاکستانی محاذ سے گولی چلی " ٹھاہ " اور ذہین سکھ مر گیا۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-09-09, 07:29 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاہاہاہاہاہا
بہت خوب بھائی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
پسند, اللہ, بھائی, جواب, رات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
شام تھی اور برگ و گُل شَل تھے مگر صبا بھی تھی جون ایلیاء Real_Light جون ایلیا 3 02-04-12 12:17 AM
سانحہ سیالکوٹ کا مرکزی ملزم ایس ایچ او ساتھی کانسٹیبل سمیت گرفتار گلاب خان خبریں 1 04-09-10 05:12 AM
سانحہ سیا لکوٹ کا مفرور ایس ایچ او رانا الیا س ساتھی سپاہی سمیت گرفتار جاویداسد خبریں 0 03-09-10 10:53 PM
وہ اس کالج کی شہزادی تھی وہ شاہانہ پڑھتی تھی The Great مزاحیہ شاعری 1 13-09-09 10:20 AM
تیرے دامن کی تھی ۔ یا مست ہوا کس کی تھی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 1 27-01-09 08:23 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger