واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




پولیس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-10-10, 11:45 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Wink پولیس

پولیس

پاکستانی پولیس اور موٹر سائیکل والا
سرجی میرے کاغذات تو پورے ہیں پھر یہ چلان کیوں؟
پولیس:بچے ڈبل سواری کھل گی ہے تو تو اکیلے کیوں جا رہا ہے۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (04-10-10), فرحان دانش (05-10-10), کنعان (05-10-10), ھارون اعظم (06-10-10), نورالدین (05-10-10), مرزا عامر (05-10-10), ابن جلال (06-10-10), راجہ اکرام (05-10-10), شمشاد احمد (06-10-10), عبدالقدوس (05-10-10)
پرانا 05-10-10, 01:36 AM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاندار لطیفہ


۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-10-10), کنعان (05-10-10), نورالدین (05-10-10), شمشاد احمد (06-10-10)
پرانا 05-10-10, 06:04 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ نے جس پولیس کا ذکر کیا ہے وہ چلان کرنے کا اختیار نہیں رکھتی
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (05-10-10), نورالدین (05-10-10), مرزا عامر (05-10-10), شمشاد احمد (06-10-10)
پرانا 05-10-10, 10:37 AM   #4
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
آپ نے جس پولیس کا ذکر کیا ہے وہ چلان کرنے کا اختیار نہیں رکھتی
پاکستان ہے پیارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے champion_pakistani کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (06-10-10), راجہ اکرام (05-10-10), شمشاد احمد (06-10-10)
پرانا 05-10-10, 12:19 PM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب جناب
اچھا کہا ہے جس نے بھی کہا ہے

عبد القدوس بھائی
پولیس کچھ بھی کر سکتی ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (05-10-10), شمشاد احمد (06-10-10)
پرانا 06-10-10, 10:10 PM   #6
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : champion_pakistani مراسلہ دیکھیں
پاکستان ہے پیارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جی ہاں اسلئے تو کہا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (06-10-10), شمشاد احمد (06-10-10)
پرانا 06-10-10, 10:11 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
بہت خوب جناب
اچھا کہا ہے جس نے بھی کہا ہے

عبد القدوس بھائی
پولیس کچھ بھی کر سکتی ہے
کاغذات ناہونے کی بنا پر کالے کرتوت اور کالے کپڑوں والی پولیس گاڑی اور بندا دونوں بند ضرور کرسکتے ہیں لیکن چالان نہیں
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
کنعان (06-10-10), مرزا عامر (06-10-10)
پرانا 06-10-10, 11:26 PM   #8
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کاغذات ناہونے کی بنا پر کالے کرتوت اور کالے کپڑوں والی پولیس گاڑی اور بندا دونوں بند ضرور کرسکتے ہیں لیکن چالان نہیں
السلام علیکم

معذرت کے ساتھ بھائی یہ سب کچھ کر سکتی ھے چالان بھی، لائسنس بھی لے سکتی ھے اور موٹر سائیکل و کار بھی تھانہ میں بند کر سکتی ھے۔ اس کو کلیئر کروانے کا طریقہ یہ ہوتا ھے کہ جس تھانہ کی پولیس ہو گی وہ آپکو جرمانہ کے ساتھ کچھ دن کی وقت بھی بتائے گی۔ اگر آپ اس تاریخ سے پہلے قریبی تھانہ میں وقت سے پہلے رپورٹ کرتے ہیں تو آپکو تمام چیزیں وہیں سے ملیں گی اور اگر لیٹ ہو گئے تو پھر وہ اسے ضلع کچہری ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو ریفر کر دیں گے پھر مجسٹریٹ کے پاس پیش ہونے پر رجسٹرار کے ساتھ بات کر لیں تو وہ پیشی کے وقت اپنا رشتہ دار کہہ کے کلیئر کروا دے گا، نہیں تو مجسٹریٹ کے سامنے پیش ہونے پر بھی کوئی مشکل نہیں مجسٹریٹ کو صرف یہی کہنا ھے کہ میں سٹوڈنٹ ہوں اور غلطی ہو گئی آئیندہ ایسا نہیں ہو گا، بس یا تو وہ کلیئئر کر دے گا یا سٹوڈنٹ جرمانہ معمولی سا کرے گا اور پھر کلیئر۔

میرے پاس ہنڈا ایکس۔ایل 100 ٹریل ہوتی تھی اور آئے دن ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ سے سامنا رہتا تھا، تھانہ والے 250 روپے کا جرمانہ کرتے تھے اور مجسٹریٹ اس وقت کے حساب سے کبھی تو ایسے کلیئر کر دیتا تھا اور کبھی 10 روپے تک جرمانہ کرتا ہوتا تھا،

ایک مرتبہ موٹر سائیکل 3 رائڈر پر تھانہ میں بند بھی ہوئی تھی۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (06-10-10), ابن جلال (06-10-10), شمشاد احمد (07-10-10), عبدالقدوس (07-10-10)
جواب

Tags
color, happy, size, ہے۔, کھل, کاغذات, گی, پولیس, پورے, پاکستانی, ڈبل, ڈبل سواری, لطیفہ, موٹر, موٹر سائیکل, اکیلے, اختیار, بچے, ذکر, رکھتی, سکتی, سواری, سائیکل, شاندار, عبدالقدوس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
ایک بچہ اپنی ماں سے بچھڑ گیا پولیس والے نے اسے روتے دیکھا تو پوچھا “تمھاری ماں کی پہچان کیا ہے“ بچے The Great قہقہے ہی قہقے 1 28-01-11 02:55 PM
چیف جسٹس کی برہمی پر وکلاءپر پولیس تشدد کی تمام ایف آئی آرز بحال ،بے قابو پولیس کسی کی نہیں سنتی جاویداسد خبریں 0 24-11-10 05:25 PM
پنجاب پولیس کے اشتہار میں بھارتی پولیس کا مونو گرام محمدعمر خبریں 1 19-03-10 09:38 PM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger