واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے

پٹھان آج میری جمہ کی نماز نکل گئ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-10-09, 09:19 AM   #1
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پٹھان آج میری جمہ کی نماز نکل گئ

پٹھان آج میری جمہ کی نماز نکل گئ

پٹھان آج میری جمہ کی نماز نکل گئ
دوست وہ کیسے؟
پٹھان امام صاحب بولے سب لوگ اپنے موبائل بند کر دیں،

میرا موبائل گھر تھا جب بند کر کے آیا تو جماعت نکل گئ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
افزل (27-11-09), رانا امر (17-10-09), عامرشہزاد (18-10-09)
کمائي نے The Great کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
27-11-09 افزل دستیاب نہیں 150
پرانا 17-10-09, 01:16 PM   #2
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں پٹھان کی بجائے کوئی بھی نام یا کاسٹ استعمال کی جا سکتی تھی ، ایسے تو صوبائیت کی فضا قائم ہو جائے گی
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (17-10-09), افزل (27-11-09), ابو عمار (17-10-09), رانا امر (17-10-09), عامرشہزاد (18-10-09)
پرانا 17-10-09, 01:31 PM   #3
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,085
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہی تو میں بھی پہلے کئی مرتبہ کہہ چکا ہوں کہ اپنے لطیفوں میں پاکستانیوں کے بجائے سکھوں کو رگڑ دیا کریں۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
افزل (27-11-09)
پرانا 17-10-09, 01:38 PM   #4
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

نو کمنٹسسسسسسسسسسسسسسسسسسس
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
افزل (27-11-09)
پرانا 17-10-09, 02:15 PM   #5
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو عمار مراسلہ دیکھیں
یہی تو میں بھی پہلے کئی مرتبہ کہہ چکا ہوں کہ اپنے لطیفوں میں پاکستانیوں کے بجائے سکھوں کو رگڑ دیا کریں۔
جی بھیا اس طرح ہی صوبائی عصبیت کو فروغ ملتا ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
افزل (27-11-09)
پرانا 17-10-09, 02:27 PM   #6
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار سکھوں‌کی جگہ بھی کوئی اور لفظ استعمال کیا جا سکتا ہے،
جیسا کہ
ایک بے وقوف شخص۔۔۔۔
ایک پروفیسر۔۔۔۔۔۔۔
ایک غائب دماغ آدمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وغیرہ وغیرہ
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
افزل (27-11-09), شاہ جی 90 (17-10-09)
پرانا 18-10-09, 12:26 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر پنجابی ہوتا تو واپس مسجد ہی نہ جاتا!
arifkarim آف لائن ہے   Reply With Quote
arifkarim کا شکریہ ادا کیا گیا
افزل (27-11-09)
پرانا 18-10-09, 12:29 AM   #8
Senior Member
 
سائرہ علی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,401
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
یہاں پٹھان کی بجائے کوئی بھی نام یا کاسٹ استعمال کی جا سکتی تھی ، ایسے تو صوبائیت کی فضا قائم ہو جائے گی
ہمیں اس بات کا مکمل بائیکاٹ کرنا چاہئیے
یہ ہی تو ہمارے دشمن چاہتے ہیں‌کہ ہم لوگ آپس میں لڑیں اور دشمن کو ہم پہ وار کرنے کا موقعہ مل جائے ۔
میں انتظامیہ سے درخواست کروں گی کہ اس طرح کا مواد جس میں کسی کی دل آزاری ہوتی ہو پوسٹ کرے پہ سخت پابندی ہونی چاہئیے اور جو ممبر پھر بھی پوسٹ کرے اس کے خلاف کاروائی کی جانی چاہئی
__________________
مجھے تم سے محبت ہے !
سائرہ علی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا
افزل (27-11-09), ابو عمار (19-10-09), شاہ جی 90 (18-10-09)
پرانا 18-10-09, 08:52 AM   #9
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مثال معصومیت مراسلہ دیکھیں
ہمیں اس بات کا مکمل بائیکاٹ کرنا چاہئیے
یہ ہی تو ہمارے دشمن چاہتے ہیں‌کہ ہم لوگ آپس میں لڑیں اور دشمن کو ہم پہ وار کرنے کا موقعہ مل جائے ۔
میں انتظامیہ سے درخواست کروں گی کہ اس طرح کا مواد جس میں کسی کی دل آزاری ہوتی ہو پوسٹ کرے پہ سخت پابندی ہونی چاہئیے اور جو ممبر پھر بھی پوسٹ کرے اس کے خلاف کاروائی کی جانی چاہئی
میں کونسا اکیلا پوسٹ کرتا ہوں باقی ممبران بھی کرتے ہیں
چو اگلی باڑی اس کے مطلق کچھ کریں گیں
وسلام۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے The Great کا شکریہ ادا کیا
افزل (27-11-09), شاہ جی 90 (18-10-09)
پرانا 18-10-09, 01:40 PM   #10
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مثال معصومیت مراسلہ دیکھیں
ہمیں اس بات کا مکمل بائیکاٹ کرنا چاہئیے
یہ ہی تو ہمارے دشمن چاہتے ہیں‌کہ ہم لوگ آپس میں لڑیں اور دشمن کو ہم پہ وار کرنے کا موقعہ مل جائے ۔
میں انتظامیہ سے درخواست کروں گی کہ اس طرح کا مواد جس میں کسی کی دل آزاری ہوتی ہو پوسٹ کرے پہ سخت پابندی ہونی چاہئیے اور جو ممبر پھر بھی پوسٹ کرے اس کے خلاف کاروائی کی جانی چاہئی

Name:  emot86.gif
Views: 58
Size:  40.9 KB
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
افزل (27-11-09)
پرانا 19-10-09, 09:17 AM   #11
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,085
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : The Great مراسلہ دیکھیں
میں کونسا اکیلا پوسٹ کرتا ہوں باقی ممبران بھی کرتے ہیں
چو اگلی باڑی اس کے مطلق کچھ کریں گیں
وسلام۔

میرے بھائی، میرے دوست، میرے ویر، اگر ایک آدمی غلطی کرے گا تو کیا آپ بھی غلطی کریں گے ؟
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
افزل (27-11-09), شاہ جی 90 (19-10-09)
پرانا 22-10-09, 08:42 PM   #12
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو عمار مراسلہ دیکھیں
میرے بھائی، میرے دوست، میرے ویر، اگر ایک آدمی غلطی کرے گا تو کیا آپ بھی غلطی کریں گے ؟
نہیں سرمد بھائی ایسی کوئی بات نہیں ھے میں پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ اگلی باڑ کچھ کریں گیں۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
افزل (27-11-09)
جواب

Tags
com, free, great, پوسٹ, لوگ, نماز, مکمل, موبائل, مسجد, آج, آدمی, انتظامیہ, خلاف, دل, درخواست, عمار, غلطی, غائب, صوبائی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پٹھان زندہ باد ڈاکٹرنور گپ شپ 14 06-12-10 04:58 PM
پٹھان ان ایکشن!!! شیراز احمد دلچسپ اور عجیب 0 27-11-09 08:22 PM
دو پٹھان حسنین ایوب قہقہے ہی قہقے 0 06-09-09 09:23 PM
پٹھان مرزا محمد فاروق گپ شپ 13 22-06-09 12:51 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger