واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




پپو پاس ہو گیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-02-08, 12:20 PM   #1
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پپو پاس ہو گیا

پپو پاس ہو گیا

استاد: پپو! پانی کا کیمیائ فارمولا کیا ہے؟
پپو: HIJKLMNO
استاد: یہ کیا کہ رہے ہو؟
پپو: وہ جی آپ ہی نے تو کل کہا تھا H to O


استاد: پپو، نقشہ پر جا کر یہ بتاّو کہ شمالی امریکہ کدھر واقع ہے؟
پپو: نقشے میں اشارہ کرتے ہوئے، یہ رہا جناب
استاد: بہت اچھے، اچھا کلاس آپ بتائیں شمالی امریکہ کس نے دریافت کیا؟
کلاس: سر !‌ پپو نے


استاد: جارج واشنگٹن نے نہ صرف اپنے والد کا چیری کا درخت کاٹ ڈالا تھا، بلکہ اسی وقت اس کا اقرار بھی کر لیا اور ان کے والد نے انہیں کوئ سزا بھی نہیں دی۔ پپو! آپ بتائیں کہ ان کے والد نے انہیں سزا کس بات پر نہیں دی؟
پپو: کیوں کہ جارج کے ہاتھ میں اس وقت بھی کلہاڑا تھا


پپو: ابو کیا آپ کبھی مصر گئے ہیں؟
ابو: نہیں تو
پپو: پھر آپ نے یہ ممی کہاں سے لی؟

استاد: پپو سچ بتایئے کہ کیا آپ کھانےسے پہلے دعا مانگتے ہیں؟
پپو: قطعاً نہیں جناب، میری امی واقعی بہت اچھا کھانا پکاتی ہیں


استاد: کیا کوئ مجھے حسنِ اتفاق کی مثال دے سکتا ہے؟
پپو: جی جناب !‌ میرے ابو کی شادی اسی دن ہوئ جس دن میری ممّی کی !

والسلام،
طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
واشنگٹن, امریکہ, استاد, دریافت, دعا, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پپو!!! شیراز احمد قہقہے ہی قہقے 0 16-02-10 08:59 PM
خار وطن کے سامنے سب پھو ل ہیچ ہیں ڈاکٹرنور 14اگست 13 10-08-09 12:04 PM
م م مغل صاحب کے پھو پھا جی کے لیے دعاِ مغفرت خرم شہزاد خرم آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 5 04-09-08 12:08 PM
پپو کی شکایت ابو عمار قہقہے ہی قہقے 0 12-07-08 11:57 AM
مخالف امیدوار پپو شاہ کی بی اے کی ڈگری جعلی ہے، فہمیدہ مرزا عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:21 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger