واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




پڑھا لکھا پنجاب دیکھیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-06-11, 12:25 AM   #1
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,639
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Talking پڑھا لکھا پنجاب دیکھیں

پڑھا لکھا پنجاب دیکھیں

اس ویڈیو کو دیکھ کر اندازہ لگائیں کہ ہمارے ملک میں کتنا سفارشوں اور رشوتوں نے گند ڈال دیا ہوا ہے۔
اس ویڈیو کو دیکھ کر ہنسی بھی نہیں رکتی اور رونا بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نہیں یقین تو ویڈیو دیکھ کر یقین کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (06-06-11), یاسر عمران مرزا (05-06-11), ارشد کمبوہ (06-06-11), عبداللہ ناصر (07-06-11)
پرانا 05-06-11, 02:25 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ترقی کےلیے انگریزی کی اتنی ضرورت نہیں جتنی ترقی پسندانہmindsetکی ہے چین اور جاپان نے بغیرانگریزی کے ترقی کی ہے
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (05-06-11), کنعان (05-06-11), ننھا بچہ (05-06-11), اویسی (07-06-11), ارشد کمبوہ (06-06-11), رضی (05-06-11)
پرانا 05-06-11, 05:27 AM   #3
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
پنجاب
مجھے اس بات پر اعتراض ہے
سارے ملک کے MPA, MNA حضرات ایسے ہی ہیں کہیں تو اور جگہوں کی مثالیں پیش کردوں؟
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (05-06-11), فخر بٹ (06-06-11), کنعان (05-06-11), مہتاب (05-06-11), اویسی (07-06-11), ارشد کمبوہ (06-06-11)
پرانا 05-06-11, 10:44 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میزبان کا سؤال مکمل ٹھیک انگریزی میں نہیں تھا۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 05-06-11, 06:20 PM   #5
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,639
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سام مراسلہ دیکھیں
ترقی کےلیے انگریزی کی اتنی ضرورت نہیں جتنی ترقی پسندانہmindsetکی ہے چین اور جاپان نے بغیرانگریزی کے ترقی کی ہے
جی میں نے کب کہا کہ ترقی کے لیئے انگریزی کی ضرورت ہے، بھائی آپ نے جن ممالک کی مثال دی ہے وہاں نصاب بھی مکمل قومی زبان میں ہوتا ہے مگر پاکستان میں نصاب انگلش میں ہے اگر یہ لوگ بیأاے پاس بھی ہوتے تو انگلش اس روانی کے ساتھ بولتے مگر یہ لوگ جاہل ہیں، رشوت اور سفارشوں کے ذریعے ایسی پوزیشنوں تک پہنچ جاتے ہیں جہاں چپراسی بھی روانی کے ساتھ انگلش بولنے والے ہوتے ہیں۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
اویسی (07-06-11), ارشد کمبوہ (06-06-11), شمشاد احمد (05-06-11), عبداللہ ناصر (07-06-11)
پرانا 05-06-11, 06:23 PM   #6
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,639
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
مجھے اس بات پر اعتراض ہے
سارے ملک کے MPA, MNA حضرات ایسے ہی ہیں کہیں تو اور جگہوں کی مثالیں پیش کردوں؟
آپ کا اعتراض اپنی جگہ ٹھیک ہے مجھے علم ہے بھائ کہ پورے پاکستان میں ایسا ہی حال ہے، پنجاب اس لیئے لکھا ہے کیونکہ جن سے انٹرویو لیا جا رہا ہے وہ پنجاب اسمبلی ایم۔پی۔اے صاحبان ہیں۔
آپ ضرور باقی جگہوں کی مثالیں دیں۔شکریہ

Last edited by محمد عاصم; 05-06-11 at 06:30 PM.
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
skjatala (05-06-11), ارشد کمبوہ (06-06-11), شمشاد احمد (05-06-11), عبداللہ ناصر (07-06-11)
پرانا 05-06-11, 07:02 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جب میراڈیپارٹمنٹ میں پہلادن تھا پریشانی کے مارےحالت پتلی تھی کہ میری انگلش اچھی نہیں کیا بنے گا لیکن ایک دو دن میں اندازہ ہو گیاکہ 11 لرکیون میں سے 2اور36،37لڑکوں میں سےقریباً20،22انگریزی روانی سےبولتےہیں باقی تک بندی تھی۔ساری جماعت فرسٹ ڈویژن تھی وجہ ہمارامعیارِ تعلیم۔وہ توبھلاہوہمجماعت کینین کاجس سے بول بول کر انگلیش سیدھی کی ۔ویسےآخری خبریں آنےتک اسکی اپنی انگریزی متاثرہونےلگی تھی
سام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا
شمشاد احمد (05-06-11), عبدالقدوس (05-06-11)
پرانا 05-06-11, 08:51 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

zardari-spelling.jpg
دور کہاں جانا ہے زرداری صاحب کو ہی لے لیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
فخر بٹ (06-06-11), ننھا بچہ (05-06-11), محمد عاصم (06-06-11), اویسی (07-06-11), ارشد کمبوہ (06-06-11), حیدر (07-06-11), شمشاد احمد (05-06-11)
پرانا 05-06-11, 08:52 PM   #9
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
دور کہاں جانا ہے زرداری صاحب کو ہی لے لیں
ہا ہا
مشہورَ زمانہ تاثرات
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
اویسی (07-06-11), حیدر (07-06-11)
پرانا 05-06-11, 11:16 PM   #10
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پڑھا لکھا ہونے کے لئے انگریزی جاننا ضروری نہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (07-06-11)
پرانا 06-06-11, 12:01 AM   #11
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,639
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ھارون اعظم مراسلہ دیکھیں
پڑھا لکھا ہونے کے لئے انگریزی جاننا ضروری نہیں۔
بات کو کم ہی لوگ سمجھے ہیں لگتا کچھ ایسے ہی ہے
یہ لوگ کون ہیں ان کو پہچانیے بھائی۔
دونمبر ڈگڑیاں بنوا کر پارلیمنٹ میں جانے والے۔
دعویٰ پڑھے لکھے کا کرنے والے جاہل مگر حقیقت یہ جو آپ اس ویڈیو میں دیکھی ہے۔
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
ارشد کمبوہ (06-06-11), حیدر (07-06-11), عبداللہ ناصر (07-06-11)
پرانا 06-06-11, 03:04 PM   #12
Senior Member
 
فخر بٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے
شیئرنگ کا شکریہ
فخر بٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 07-06-11, 07:17 AM   #13
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مراسلات: 4
کمائي: 262
شکریہ: 130
4 مراسلہ میں 8 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہاہاہا بہت خوب
جیسا نظام ویسے حکمران
عبداللہ ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم (07-06-11)
جواب

Tags
color, red, size, ہنسی, گند, پڑھا, پنجاب, یقین, ویڈیو, لکھا, لگائیں, چین, مکمل, ملک, انگریزی, اندازہ, اتنی, ترقی, جاپان, جتنی, حضرات, دیکھ, دیکھیں, رونا, ضرورت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
وہ آنکھیں کیسی آنکھیں ہیں؟ زبیر پروین شاکر 16 26-12-11 02:21 PM
یہ ضرور دیکھیں محمدخلیل دلچسپ اور عجیب 2 09-09-11 08:37 PM
بسنت کیا ہے لازمی دیکھیں محمدخلیل گپ شپ 11 11-02-11 09:01 AM
منہ آئی بات نہ رہیندی ایے۔۔۔۔لازمی دیکھیں محمدخلیل پنجابی چوپال 4 10-06-10 01:22 PM
فراز کی آنکھیں محمدخلیل شاعری اور مصوری 6 04-04-09 01:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger