واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




پیسوں پر بھروسہ نہ کرو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-10-11, 06:12 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default پیسوں پر بھروسہ نہ کرو

پیسوں پر بھروسہ نہ کرو

پیسوں پر بھروسہ نہ کرو
کیونکہ پیسا آپکو بستر دے سکتا ھے پر نیند نہیں
پیسا آپکو کتاب دے سکتا ھے پر سوچ نہیں
پیسا آپکی زندگی آسان کر سکتا ھے پر خوشی نھیں
اسی لئے

































آپ اپنے سب پیسے میرے اکاؤنٹ میں جمع کر وا دیں

شکریہ
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (26-10-11), فیاض انصاری (01-11-11), مون (26-10-11), سیپ (26-10-11)
پرانا 25-10-11, 06:44 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زیادہ پیسہ آپکی جان کو خطرہ تو وہ پیسے مجھے ویسٹرن یونین کے ذریعے بھیج دینا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (26-10-11), سیپ (26-10-11)
پرانا 25-10-11, 06:47 PM   #3
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ٹھیک پیسے چاہیے نا روپے تو نہیں نا
 
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
مون (26-10-11), منتظمین (25-10-11), wajee (25-10-11), بنت حوا (26-10-11), سیپ (26-10-11), عدنان دانی (26-10-11)
پرانا 25-10-11, 06:51 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاہاہاہا پیسہ کیا پوائنٹ پکڑا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
مون (26-10-11), بنت حوا (26-10-11), سیپ (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 12:08 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پیسہ نہ ہو تو روپیہ کیا آسمان سے گرے گا ۔ ۔
بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے بنت حوا کا شکریہ ادا کیا
مون (26-10-11), سیپ (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 01:47 AM   #6
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ٹھیک پیسے چاہیے نا روپے تو نہیں نا
 
ایک بادشاہ اپنے دربار میں کسی جولاہے کی بات پر بہت خوش ہوا اور خزانچی کو حکم دیا کہ انعام کے طور پر سِکوں سے بھری ایک بوری اس جولاہے کی کمر پر لاد دی جائے۔ حکم کی تعمیل ہوئ اور اشرفیوں سے بھری ہوئ ایک بوری اس کی کمر پر لاد دی گئ۔ بوری کے وزن سے اس بےچارے کی کمر دوہری ہو گئ اور تکلیف سے اس کے آنسو نکل آئے۔

یہ دیکھ کر بادشاہ ہنسا اور بولا "اوئے ، اے تے رو پیہ" ۔

تو معلوم ہوا کہ ہم اور آپ انہیں پیسے ہی دیں گے ، روپیہ یہ خود ہی بنا لیں گے۔
مون آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مون کا شکریہ ادا کیا
بنت حوا (26-10-11), سیپ (26-10-11), عبدالقدوس (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 03:36 AM   #7
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا جی

۔۔۔۔۔۔۔
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-11, 04:39 PM   #8
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,283
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اچھی شئیرنگ ہے بنت حوا ایک چھوٹی سی نظم یاد آگئی

اگر
دنیا میں
روپیہ پیسہ نہ ہوتا
تو آج
’’وہ ‘‘
میرا ہوتا
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (01-11-11), مون (26-10-11), بنت حوا (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 04:45 PM   #9
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ثوبیہ ایسا بھی تو ہوسکتا ہے جیسے
اگر دنیا میں روپیہ پیسہ نا ہوتا تو وہ بھی آج میرا نا ہوتا
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
مون (26-10-11), بنت حوا (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 06:40 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیوں پیسہ پیسہ کرتے ہو کیوں پیسے پے تم مرتے ہو
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
wajee کا شکریہ ادا کیا گیا
مون (26-10-11)
پرانا 26-10-11, 07:01 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پیسہ پیسہ کرتی ہے پیسے پے کیوں مرتی ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-11, 07:04 PM   #12
Senior Member
 
مون's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 1,672
کمائي: 14,896
شکریہ: 2,817
894 مراسلہ میں 1,676 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
اچھی شئیرنگ ہے بنت حوا ایک چھوٹی سی نظم یاد آگئی

اگر
دنیا میں
روپیہ پیسہ نہ ہوتا
تو آج
’’وہ ‘‘
میرا ہوتا
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ثوبیہ ایسا بھی تو ہوسکتا ہے جیسے
اگر دنیا میں روپیہ پیسہ نا ہوتا تو وہ بھی آج میرا نا ہوتا
ہمممم ، یہ دیکھیئے۔

مون آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-10-11, 07:34 PM   #13
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پیسہ بُہت کُچھ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کتاب, پیسہ, پیسوں, پیسے, پیسا, ھے, وا, نھیں, نیند, آپکی, آپکو, آسان, اکاؤنٹ, اپنے, بھروسہ, جمع, جان, خوشی, خطرہ, دینا, دے, ذریعے, روپیہ, زندگی, سوچ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ناموسِ رسالت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم,,,,لاؤڈ اسپیکر…ڈاکٹرعامرلیاقت حسین آبی ٹوکول عمومی بحث 2 31-03-11 08:11 PM
حرمت رسول صلی اللہ علیہ وسلم، گستاخ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی سزا اور اس کا انجام چیتا چالباز اخلاق و آداب 6 19-10-10 05:41 PM
پھر مشکل پڑ گئی ،کھلاڑیوں نے پیسوں کا اعتراف کرلیا:پی سی بی ، برطانوی اخبار بھی مزید انکشاف کرے گا جاویداسد خبریں 0 04-09-10 02:35 PM
کون ہوسکتا ہے پابندِ وفا میرے بعد میاں شاہد ذاکر دہلوی 0 22-04-08 10:58 AM
عادات مصطفےٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم Real_Light عمومی بحث 1 21-04-08 08:59 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger