واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




چائے میں زہر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-12-11, 10:38 AM   #1
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default چائے میں زہر

چائے میں زہر

شادی کے 5 سال بعد میاں بیوی کی لڑائی عروج پر تھی کہ بیوی بولی
"اگر مجھے پتہ ہوتا کہ تم بعد میں ایسے شوہر نکلو گے تو میں منہ دکھائی کے دن ہی تمھاری چائے میں زہر ملا دیتی"
مرد نے فوراً جواب دیا
"اور اگر مجھے پتہ ہوتا کہ تم شادی کے بعد ایسی نکلو گی تو میں وہ چائے بڑے شوق سے پی لیتا"
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود

صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا
محمدمبشرعلی (16-12-11), wajee (16-12-11), احمد نذیر (16-12-11), ارشد کمبوہ (16-12-11), بنت حوا (16-12-11)
پرانا 16-12-11, 11:10 AM   #2
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا
بیچارہ اتنا تنگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ارشد کمبوہ (16-12-11)
جواب

Tags
ہوتا, فوراً, گی, گے, پتہ, لیتا, لڑائی, چائے, میاں, ملا, منہ, ایسی, ایسے, بیوی, بولی, بڑے, جواب, دکھائی, دیتی, زہر, سال, شوہر, شوق, شادی, عروج


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:37 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger