|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,283
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ایک دفعہ تین کام چور بیٹھ کر کھانا کھا رہے تھے۔ کھانے میں نمک کم تھا۔ انہوں نے کہا کہ جو پہلے بولے گا وہ نمک لے کر آئے گا۔ تینوں وہیں خاموش بیٹھے رہے اور انتظار کرتے رہے کہ کون پہلے بولے گا۔ اس طرح تین دن گزر گئے لیکن کوئی بھی نہ بولا اور نہ ہی کھانا کھایا۔ چوتھے دن تینوں بے ہوش ہو گئے۔ لوگوں نے سمجھا کہ شاید مر گئے ہیں تو انہوں نے تینوں کا جنازہ پڑھایا اور دفنانے کے لئے قبرستان لے گئے۔ جب پہلے کام چور کو قبر میں اُتارا گیا تو وہ بول پڑا ”اوے ! میں زندہ ہوں“۔۔۔ یہ سُنتے ہی باقی دونوں بول پڑے ”چل فیر نمک لے آ“۔
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 812
کمائي: 5,892
شکریہ: 2,351
408 مراسلہ میں 663 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھے آپی
![]() ![]()
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اسی کو بولتے ہیں کمٹمنٹ۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کھانے, کھانا, کوئی, کرتے, گا۔, پہلے, پڑے, لیکن, لے, چوتھے, چور, چل, مر, اللہ, الرحمٰن, انتظار, بیٹھ, بے, باقی, تھا۔, تین, دفعہ, زندہ, شاید, طرح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|