|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بکر عید کے موقع پر خان صاھب نے قربانی دینے کی ٹھانی۔اور ایک گائے خرید لائے ۔ انہوں نے ساتھ والے گھروں سے دو تین آدمیوں کو بلایا اور کہا کہ ذرا گائے کو دھکا لگائیں اسے چھت پر چڑھانا ہے۔
ایک آدمی نے پوچھا خان صاحب گائے کو چھت پہ کیوں چڑہا رہے ہیں؟ قربانی دینے کے لیئے۔ خان صاحب نے کہا اس آدمی نے کہا: خان صاحب قربانی تو نیچے بھی دی جا سکتی ہے۔ خوچہ ۔۔۔ پر چھری اوپر ہےنا ۔ خان صاحب نے جواب دیا
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم |
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| جاپانی کردار (از جاوہد چوھدری) | shafresha | اپکے کالم | 1 | 30-03-11 11:42 AM |
| سقوط ڈھاکہ | گلاب خان | 1971 اور مشرقی پاکستان | 4 | 22-12-10 11:23 AM |
| کیا سقوط ڈھاکہ کی تاریخ دہرائی جارہی ہے ؟ | فیصل ناصر | عمومی بحث | 1 | 31-03-10 09:26 PM |
| سقوط ڈھاکہ کے چند سر بستہ راز: امریکی سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی تحریروں میں | حیدر | 1971 اور مشرقی پاکستان | 23 | 14-02-10 05:10 AM |
| ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے | عبیداللہ عبید | اردو پریس (http://wordpress.pk) | 10 | 14-06-09 07:44 PM |