|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,103
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک بارمولانا ابوالکلام آزاد تقریر کر رہے تھے۔ حاضرین میں سے ایک شخص کھڑا ہوکرچلانے لگا: مولانا آپ تقریر بند کردیں، ہم نہیں سنیں گے۔ آپ کی داڑھی چھوٹی ہےاور سنت کے مطابق نہیں ہے۔
سٹیج سے ایک لمبی داڑھی والے بزرگ کھڑے ہوئے اور کہنے لگے: بھائی بیٹھ جاؤ۔ داڑھی دیکھنے کا شوق ہے تو داڑھی ہماری دیکھتے رہو اور تقریر مولانا ابوالکلام کی سنو۔
__________________
عابد |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واہ بہت خوب گوندل بھائی
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مولانا ابوالکلام آزاد کا اصل نام محی الدین احمد تھا ان کے والد بزرگوار محمد خیر الدین انہیں فیروزبخت (تاریخی نام) کہہ کر پکارتے تھے۔
مولانا 1888ء میں مکہ معظمہ میں پیدا ہوئے۔ والدہ کا تعلق مدینہ سے تھا سلسلہ نسب شیخ جمال الدین سے ملتا ہے جو اکبر اعظم کے عہد میں ہندوستان آئے اور یہیں مستقل سکونت اختیار کرلی۔ 1857ء کی جنگ آزادی میں آزاد کے والد کو ہندوستان سے ہجرت کرنا پڑی کئی سال عرب میں رہے۔ مولانا کا بچپن مکہ معظمہ اور مدینہ میں گزرا ابتدائی تعلیم والد سے حاصل کی۔ پھر جامعہ ازہر(مصر) چلے گئے۔ چودہ سال کی عمر میں علوم مشرقی کا تمام نصاب مکمل کر لیا تھا۔ مولانا کی ذہنی صلاحتیوں کا اندازہ اس سے ہوتا ہے کہ انہوں نے پندرہ سال کی عمر میں ماہوار جریدہ لسان الصدق جاری کیا۔ آپ آزاد ہندوستان کے پہلے وزیر تعلیم تھے۔ 22 فروری 1958ء کو انتقال ہوا۔
__________________
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | گوندل (04-12-09), عدنان دانی (04-12-09) |
![]() |
| Tags |
| ہماری, کہنے, کھڑا, کردیں،, گے۔, وزیر, لگے, لگا, لمبی, مطابق, آزاد, بھائی, بیٹھ, بزرگ, تھے۔, تقریر, حاضرین, دیکھنے, دیکھتے, داڑھی, رہو, سنیں, سنت, شوق, شخص |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ازدواجی زندگی خوشگواربنانے کےلئے چھوٹی چھوٹی باتوں کو نظر اندازی کریں | جاویداسد | عمومی بحث | 1 | 15-05-11 01:37 PM |
| چھوٹی چھوٹی چیزیں | حنا خان | قہقہے ہی قہقے | 0 | 16-12-10 03:26 PM |
| چھوٹی عید کا بڑا تحفہ۔۔۔۔ ریل کا کرایہ بھی بڑھا دیا گیا | جاویداسد | خبریں | 0 | 09-09-10 02:14 PM |
| حکومت تاجروں کو جھوٹی تسلی دے کر جان چھڑا رہی ہے، جے یو پی | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 05-01-08 10:10 AM |
| چھوٹی چھوٹی کتنی باتیں ایسی ہیں | پاکستانی | یہی ہے رختِ سفر | 3 | 09-08-07 03:25 PM |