|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
ایک ڈاکٹر کی لکھائی بہت خراب تھی اس نے اپنے ایک مریض دوست کودوپہر کے کھانے کی دعوت دی اور لکھا کہ کھانے کے علاوہ تاش اور سنگیت کا انتظام بھی ہو گا ۔ مگر وہ دوست کھانے پر نہ پہنچا تیسرے دن ملاقات ہوئی تو ڈاکٹر نے پوچھا ''میرا رقعہ مل گیا تھا ؟'' ''جی ہاں بہت شکریہ '' دوست بولا میں اسے کیمسٹ کے پاس لے گیا اور نسخہ بنوا لیا اب قدرے افاقہ ہے '' والسلام
زارا |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (21-02-11), مرزا عامر (21-02-11) |
![]() |
| Tags |
| ہاں, کھانے, پاس, ڈاکٹر, لکھائی, لیا, لے, نسخہ, ملاقات, مریض, اپنے, السلام, انتظام, اسے, بولا, تیسرے, تاش, خراب, دی, دوست, دعوت, شکریہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|