واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




ڈیپ ٍریزر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-01-08, 10:45 AM   #1
Senior Member
 
چاچا کمال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,621
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ڈیپ ٍریزر

ڈیپ ٍریزر

عالم برزخ میں دو حضرات محوِ گفتگو،

ایک دوسرے سے، “ تم کیسے مرے؟“

دوسرا، “ مجھے اپنی بیوی پر شک تھا، ایک دفعہ میں نے سوچا کہ اسے رنگے ہاتھوں پکڑوں۔ میں اچانک گھر آیا، پختہ شک تھا کہ گھر میں کوئی ہے، میں نے ہر جگہ ڈھونڈا، ہر کونہ کھدرا چھان مارا، لیکن مجھے رقیب روسیاہ نہ ملا، بس اسی ادھیڑ پن میں میں مر گیا۔“

پہلا، “ کیا تم نے ڈیپ فریزر کھول کر دیکھا تھا؟“

دوسرا، “ نہیں۔“

پہلا، “ اگر دیکھ لیتے تو دونوں بچ جاتے۔“
چاچا کمال آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
حضرات, عالم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیپ پین پیٹسا Deep Pan Pizza ناصحی باورچی خانہ 5 07-07-11 09:07 PM
ویپ سائٹس رائٹ کلک ان ایبل کریں زارا کمپیوٹر کی باتیں 1 29-01-11 07:09 PM
سائن بورڈ دیزائینگ فیروز گرافکس اور اینیمیشنز 5 28-07-10 04:13 PM
ڈیپ فریز Deep Freez محمدخلیل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 21-02-09 09:27 PM
باجوڑ میزائل حملے پرصدر بش سے بات محمدعدنان خبریں 1 19-05-08 12:08 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:38 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger