|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ایک نو عمر طالبہ اپنے باپ کو ’’پاپا‘‘ کہتی تھی ۔ وہ تعلیم حاصل کرنے کے لئے انگلستان گئی تعلیم حاصل کر کے واپس آئی تو اس کا باپ بیٹی کو لینے اےئر پورٹ گیا ۔ جہاز سے اترنے کے بعد لڑکی کی نظر جیسے ہی باپ پر پڑی ’’ہیلو ڈیڈی ‘‘ کہتی ہوئی لپکی اور باپ نے کہا ’’پہلے تم مجھے پاپا کہتی تھیں اب ڈیڈی کہہ رہی ہو‘‘
بیٹی نے جواب دیا ۔ ’’میں آپ کو پاپا کہتی ہوں تو میرے ہونٹوں کی لپ اسٹک اتر جاتی ہے۔‘‘
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہی ہی! بہتخوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| لڑکی, نظر, تعلیم, جواب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ڈیڈی | The Great | قہقہے ہی قہقے | 0 | 16-09-09 03:50 PM |
| مجھے ڈیڈی مت کہنا | اسد لطیف | قہقہے ہی قہقے | 2 | 14-07-09 07:54 PM |
| ڈیڈی | محمدعدنان | قہقہے ہی قہقے | 0 | 28-01-08 07:27 PM |
| ڈیڈی | چاچا کمال | قہقہے ہی قہقے | 0 | 07-12-07 12:04 PM |
| ڈیڈی | چاچا کمال | قہقہے ہی قہقے | 0 | 07-12-07 11:51 AM |