واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




کروڑ پتی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-10-11, 12:45 PM   #1
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کروڑ پتی

کروڑ پتی


ٹیچر نے کلاس کو مخاطب کیا اور کہا ۔

’’کاغذ قلم اٹھاؤ اور ایک مضمون لکھو کہ اگر میں کروڑ پتی ہوتا‘‘

عمران کے علاوہ سب لڑکے سرجھکا کر لکھنے لگے ۔

’’تم کیوں نہیں لکھ رہے ‘‘

عمران نے بالوں میں انگلیاں پھیرتے ہوئے شانِ بے نیازی سے جواب دیا۔

’’میں اپنی سیکرٹری کا انتظار کر رہا ہوں ‘‘۔
__________________

میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
Miss Khan (01-11-11), skjatala (10-10-11), فیاض انصاری (01-11-11), فیصل ناصر (01-11-11), یاسر عمران مرزا (01-11-11), قاسمی (31-10-11), نبیل خان (01-11-11), wajee (10-10-11), احمد نذیر (01-11-11), حیدر (10-10-11), حیدر Rehan (10-10-11), حسن قادری (10-10-11), سیپ (10-10-11), عروج (13-10-11)
پرانا 10-10-11, 03:58 PM   #2
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,283
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ہاہاہاہا
مجھے ایک شعر یاد آگیا
اگر میں امیر ہوتی
تو خریدتی ایک کھوتی
کبھی وہ سوار ہوتا
کبھی میں سوار ہوتی
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
فیاض انصاری (01-11-11), یاسر عمران مرزا (01-11-11), قاسمی (31-10-11), نبیل خان (01-11-11), احمد نذیر (01-11-11), حیدر (10-10-11), حسن قادری (10-10-11), عروج (13-10-11)
پرانا 10-10-11, 04:11 PM   #3
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کھوتی خریدنے کے لئے امیر ہونا ضروری نہیں ہے ۔ ۔
سنا ہے سستی ہوتی ہے

ویسے شعر اچھا ہے
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (31-10-11), نبیل خان (01-11-11), احمد نذیر (01-11-11), حیدر (10-10-11)
پرانا 10-10-11, 04:15 PM   #4
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,283
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
سنا ہے کھوتا دس ہزار کا ہوتا ہے
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-11-11), احمد نذیر (01-11-11), حیدر (10-10-11)
پرانا 10-10-11, 04:31 PM   #5
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

آپ نے بات کھوتی کی کی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ وہ سستی ہوتی ہے ۔ ۔ میرا 1 جاننے والا ہے وہ ”” کھوتیاں کھوتے ““ ”” امپورٹ ایکسپورٹ ““ کرتا ہے ۔ ۔ اگر کہتی ہیں تو ریٹ پتہ کروا دیتا ہوں ۔ ۔
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-11-11), احمد نذیر (01-11-11), حیدر (10-10-11), سیپ (10-10-11)
پرانا 10-10-11, 04:36 PM   #6
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,283
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
ہاہاہاہا
میں کیا کروں گی کھوتی کا؟
مجھے تو بلییاں اچھی لگتی ہیں مگر کوئی پالنے نہیں دیتا
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (31-10-11), نبیل خان (01-11-11), احمد نذیر (01-11-11), حیدر (10-10-11), حسن قادری (10-10-11)
پرانا 10-10-11, 04:41 PM   #7
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اچھا جی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہم آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-11-11), احمد نذیر (01-11-11), سیپ (10-10-11)
پرانا 10-10-11, 07:23 PM   #8
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کھوتی کے لے مشھور ھے کھوتی آبوڑ تھلے کھلوتی
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-11-11), احمد نذیر (01-11-11), سیفی خان (10-10-11)
پرانا 10-10-11, 08:33 PM   #9
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اور کھوتے کے بارے میں کیا مشہور ہے؟
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-11-11), احمد نذیر (01-11-11), حسن قادری (10-10-11)
پرانا 10-10-11, 11:59 PM   #10
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کھوتا جتھے سی اوتھے ای کھلوتا
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (31-10-11), نبیل خان (01-11-11), احمد نذیر (01-11-11), سیفی خان (11-10-11)
پرانا 11-10-11, 08:01 AM   #11
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
قاسمی (31-10-11), نبیل خان (01-11-11), احمد نذیر (01-11-11)
پرانا 01-11-11, 02:51 AM   #12
Senior Member
 
Miss Khan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا ، یہ اچھا ہے ،
Miss Khan آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-11-11), احمد نذیر (01-11-11)
پرانا 01-11-11, 07:07 AM   #13
Senior Member
 
سیفی خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2011
مقام: خاموش آباد
مراسلات: 3,531
کمائي: 44,513
شکریہ: 4,038
2,387 مراسلہ میں 5,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں سیفی خان کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اچھا جی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پسندیدگی کا شکریہ
سیفی خان آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیفی خان کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-11-11), احمد نذیر (01-11-11)
پرانا 01-11-11, 10:41 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیپ مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
سنا ہے کھوتا دس ہزار کا ہوتا ہے
وعلیکم السلام اب ہوتا ہو گا ہمارے نانا مرحوم نے تو پچیس پیسے میں کھوتا فروخت کیا تھا
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (01-11-11)
پرانا 01-11-11, 12:21 PM   #15
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

واہ کھوتی والا شعر اور بھی مزے کا ہے۔۔۔۔۔۔۔
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد نذیر (01-11-11)
جواب

Tags
‘‘۔, color, کہا, کلاس, کروڑ, پتی, قلم, لکھو, لکھنے, لگے, لڑکے, نیازی, مخاطب, مضمون, اٹھاؤ, اپنی, انگلیاں, انتظار, امیر, بے, بالوں, جواب, دیا۔, سیکرٹری, شانِ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بڑھتی ہوئی مہنگائی سائرہ علی گھر اور گھرداری 2 30-10-11 10:05 AM
امریکہ کی بڑھتی ہوئی بدمعاشی زارا عمومی بحث 2 22-02-11 03:48 PM
اروندھتی رائے کا بیان shafresha خبریں 0 28-10-10 11:27 AM
کون بنے گا کروڑ پتی راجہ اکرام عمومی بحث 6 31-10-09 11:41 AM
دیکھتی رہ گئی محرابِ حرم خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 0 05-01-08 01:22 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger