|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
ایک دفعہ بارڈر پر پاکستانی فوج کی ایک چھاپہ مار ٹیم نے یہ طے کیا کہ انڈین فوج میں"کرپان سنگھ" بہت ہوتے ہیں، اور سردار جی کو جب بھی آواز دیں یہ آہو ضرور کہتے ہیں۔
کیوں نہ اسی چیز کا فائدہ اٹھایا جاے۔ رات کو ایک کمانڈو ایکشن شروع ہوا، اور ایک جوان نے چپکے سے آواز لگائ، کرپان سنگھ، ایک جھاڑی کے پیچھے سے آواز آئی، آہو ٹھایں، (جوان نے آواز کی سمت فائر کر دیااور کرپان سنگھ صاحب وہ گئے۔) یہی عمل رات بھر میں چھ سات بار کیا گیا اور اچھے خاصے نتائج سامنے آئے۔ صبح انڈین آرمی کو اچھا خاصہ نقصان ہو۔ اب اسکے جواب میں سکھ رجمنٹ نے ترقیب لڑائی کہ پاکستانی فوج میں "اسلم سپاہی"بہت ہوتے ہیں اس لیے اسی بیس پر ایکشن کیا جائے۔ رات کو انڈین سکھ رجمنٹ نے آپریشن شروع کیا، ایک سردار جی نے آوار لگائی، "اسلم سپاہی" اگے سے جواب آیا۔ او چھٹی تے گیا ہے، کون کرپان سنگھ سردار جی نے جواب دیا آہو ادھر سے آواز آئی ٹھایں، اور کرپان سنگھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مراسلات: 62
کمائي: 573
شکریہ: 13
27 مراسلہ میں 52 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہا ہا ہا واہ جی واہ زبردست
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہا ہا ہا بہت خوب یہ لطیفہ میں نے بہت پہلے سنا تھا بہت مزے کا ہے لیکن اس میں نے اسلم سپائی کی جگہ اللہ دیتہ سنا تھا پھر بھی پڑھ کر مزہ آیا بہت خوب جناب
|
|
|
|