|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپریٹر: پزا ہٹ کال کرنے کا شکریہ - کیا میں آپ کا
گاہک: ہیلو ! کیا میں آرڈر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپریٹر: کیا میں آپ کا ملٹی پرپز کارڈ نمبر جان سکتا ہوں؟ گاہک: آ آ ہاں جی ایک منٹ ۔۔۔۔ ہاں لکھیں 1234-102992-102929 آپریٹر: بہت شکریہ جناب شیخ صاحب، آپ سیٹلائیٹ ٹاؤن سے بات کر رہے ہیں اور آپ کے گھر کا نمبر 3133455 ہے، جبکہ آفس کا نمبر 4567787 ہے، موبائل 03212233445، یہ بتائیں ابھی کس نمبر سے بات کر رہے ہیں؟ گاہک: جی ابھی تو گھر سے ہی بات کر رہا ہوں، یہ بتائیں آپ کو یہ سب نمبر کہاں سے ملے؟ آپریٹر: جناب ہم مرکزی سسٹم سے جڑے ہوئے ہیں گاہک: آہا، ٹھیک - کیا میں سی-فوڈ پزا آرڈر کر سکتا ہوں؟ آپریٹر:جناب، یہ کوئ اچھا آئیڈیا نہیں ہے گاہک: کیا مطلب - وہ کیسے ؟ آپریٹر: آپ کے طبی معائنہ کے ریکارڈ کے حساب سے آپ کو بلند فشارِخون یعنی ہائ بلڈ پریشر ہے اور آپ کا کولیسٹرول بھی زیادہ ہے۔۔۔۔ گاہک: ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو پھر آپ کیا مشورہ دیتے ہیں؟ آپریٹر: آپ ہمارا کم چکنائ Hokkien Mee پزا ٹرائ کر سکتے ہیں جناب۔ گاہک: یہ آپ کیسے کہ سکتے ہیں کہ یہ پزا کجھے پسند بھی آتا ہے کہ نہیں؟ آپریٹر: جناب آپ نے پرسوں ہی نیشنل لائبریری سے "Popular Hokkien Dishes" نامی کتاب لی ہے۔ گاہک: ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچھا چلیں ٹھیک ہے، میرے لئے تین فیملی سائز پزا بھجوا دیں۔کتنے پیسے ہوئے؟ آپریٹر: ہاں جناب - آپ کی 10 افراد کی فیملی کے لئے یہ کافی ہوں گے۔ ٹوٹل آپ کے 1200 روپے ہوں گے۔ گاہک: کیا میں کریڈٹ کارڈ سے پیسے دے سکتا ہوں؟ آپریٹر: مجھے افسوس ہے جناب کہ آپ کو کیش ہی دینا ہو گا۔ آپ کے کریڈٹ کارڈ کی لمٹ پوری ہو چکی ہے بلکہ آپ بینک کے 150،000 روپے کے قرضدار بھی ہیں اکتوبر کے مہینے سے اور اس میں آپ کے گھر کے قرض کے لیٹ پیمنٹ کے چارجز بھی شامل نہیں ہیں۔ گاہک: چلیں پھر جب تک آپ کی ڈیلیوری ہوتی ہے میں برابر والے اے-ٹی-ایم سے پیسے لے آتا ہوں۔ آپریٹر: لیکن جناب سسٹم کے حساب سے تو آپ کی روزانہ ٹرانزیکشن کی لمٹ بھی ختم ہو چکی ہے۔ گاہک: کوئ مسلہ نہیں، آپ پزا تو بھیجیں، میں پیسوں کا انتظام کر لوں گا، ویسے آپ کتنا ٹائم لیں گے؟ آپریٹر: تقریباً 45 منٹ جناب - لیکن اگر آپ کو جلدی ہو تو آپ اس سے پہلے آ کر خود لے جا سکتے ہیں، اپنی موٹرسائیکل پر۔۔۔۔۔ گاہک: کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟ آپریٹر: جی جناب، ہمارے ریکارڈ کے حساب سے آپ کے پاس ہنڈا 70 ہے نمبر 1233۔۔ گاہک: کیا کیا کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ آپریٹر: اس کے علاوہ کچھ اور لینا پسند کریں گے جناب؟ گاہک: ہاں وہ اشتہار میں تو تین پزا پر تین پیپسی کی بھی اسکیم تھی؟ کیا وہ نہیں ملیں گی؟ آپریٹر: عام طور پر جناب ہم یقیناَ وہ بھی دیتے ہیں مگر ہمارے ریکارڈ کے حساب سے آپ کو ذیابیطس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گاہک: کیا بکواس ہے یہ؟ ہر چیز میں ہمارا ریکارڈ۔ تم لوگ کیا چیز ہو۔ تمہاری کمپنی کیا لوگوں کی جاسوسی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپریٹر : جناب ذرا زبان سنبھال کر بات کریں۔ یہ کال ریکارڈہورہی ہے۔ ذرا 15 جون 2019 کو یاد کی لیں جب آپ نے اسی قسم کی زبان ایک پولیس والے سے استعمال کی تھی اور پھر آپ 15 دن جیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس کے بعد گاہک بےہوش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے Last edited by طاھر; 09-12-09 at 10:39 PM. |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (23-01-10), کنعان (23-01-10), مون لائیٹ آفریدی (25-01-10), منتظمین (23-01-10), Wahid Mahmood (16-02-10), راجہ اکرام (23-01-10), سحر (25-12-09), عبدالقدوس (24-01-10), عدنان دانی (23-01-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ہا ہا ہا ہا ہا
بہت پہلے یہ انگریزی زبان میں پڑھا |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ فیصل بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
: good
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ام طلحہ (28-01-10), راجہ اکرام (23-01-10) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زبر دست طاہر صاحب
کمال ہے واقعی |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
یہ یو ٹیوب پر بھی موجود ہے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کارڈ, ٹیوب, پولیس, پسند, یو, یو ٹیوب, واقعی, لوگ, موبائل, موجود, اسکیم, دست, زبر, طاہر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| آپ کونسی موبائل کمپنی کی سروسز پسند نہیں؟ اور کیوں؟ | فرحان دانش | موبائلز معلومات اور جائزہ | 18 | 27-01-12 11:51 PM |
| تھری جی ٹیکنولوجی، ٹیلیکوم سروسز کی جانب قدم | زارا | عمومی سائنس | 5 | 17-03-11 12:16 PM |
| غیر ضروری ونڈوز سروسز | shafresha | Ask Experts ماہرین کی رائے | 6 | 01-09-10 02:30 AM |
| انٹرنیٹ کال سروسز | عدنان دانی | کمپیوٹر کی باتیں | 14 | 10-05-10 04:49 PM |