واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




کنجوس کون......!!!؟؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-04-09, 04:58 PM   #1
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,285
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Thumbs down کنجوس کون......!!!؟؟؟

کنجوس کون......!!!؟؟؟

دو آدمی آپس میں لڑ رہے تھے کہ ایک آدمی آیا اور پوچھا کہ کیوں لڑ رہے ہو؟

تو ایک نے کہا کہ میں کہتا ہوں‌کہ میں زیادہ کنجوس ہوں اور دوسرے نے کہا کہ میں زیادہ کنجوس ہوں

دونوں‌نے کہا کہ آپ ہی انصاف کر دیں کہ ہم میں سے کون زیادہ کنجوس ہے!

پہلا: میں دیسی گھی والے برتن کے اوپر سے لقمہ پھیر کے کھاتا ہوں!
دوسرا: میں دیسی گھی والے برتن کے نیچے سے لقمہ پھیر کر کھاتا ہوں!
آدمی: جو نیچے لقمہ پھیر کر کھاتا ہے وہ زیادہ کنجوس ہے!
پہلا: وہ کیوں..... نہیں نہیں میں زیادہ کنجوس ہوں!
آدمی: دیکھو میاں خدا نخواستہ اگر تمھارا لقمہ ہاتھ سے گِر جائے تو.........!!!
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا
champion_pakistani (22-04-09), وسیم (22-04-09), رضی (22-04-09)
پرانا 22-04-09, 04:23 PM   #2
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, آدمی, خدا, دیکھو


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::: ماہ صفر اور ہم ::: ماہ صفر منحوس !!!؟؟؟ عادل سہیل اسلامی نظریہ حیات 30 05-02-12 07:51 PM
بوس تو پھر بوس ہوتا ہے۔ احمد بلال دلچسپ اور عجیب 4 05-01-11 04:23 PM
انصاف کیا ہے ؟؟؟ خرم شہزاد خرم عمومی بحث 20 15-05-10 02:23 PM
قدوس بھائی کی خبر؟؟؟ اکرم آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 10 29-06-09 01:50 PM
وہ لمحہ جب عبدالقدوس ، قلاباز عبدالقدوس بن گیا۔۔۔۔مگرکیوں لاسلکی گپ شپ 59 09-08-08 06:46 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger