واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




کنفرمیشن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-12-11, 11:43 AM   #1
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کنفرمیشن

کنفرمیشن

پاگل خانے کی ریسپشن پر ٹیلفون بجا ۔ ریسپشنسٹ نے ٹیلیفون اٹھایا تو دوسری جانب سے ایک صاحب نے پوچھا ۔
" میڈم ۔ کیا آپ بتا سکتی ہیں کہ اس وقت روم نمبر 27 میں کون ہے " ؟
ریسپشنسٹ نے ہولڈ کروایا۔۔۔ جا کر روم نمبر 27 چیک کیا ۔۔ خالی پا کر فون والے صاحب کو اطلاع دی کہ روم نمبر 27 خالی ہے۔
" اوہ ۔ خدا کا شکر ہے۔ اس کا مطلب ہے میں واقعی پاگل خانے سے فرار ہوچکا ہوں "
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود

صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (16-12-11), فیصل ناصر (16-12-11), ارشد کمبوہ (16-12-11), بنت حوا (16-12-11), عبدالقدوس (17-12-11)
پرانا 16-12-11, 03:54 PM   #2
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,804
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا واقعی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
ویسے بہت خوب
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
مفتی (16-12-11)
پرانا 16-12-11, 08:26 PM   #3
Senior Member
 
skjatala's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2011
مقام: مسلم ہیں ہم، وطن ہے سارا جہاں ہمارا
عمر: 50
مراسلات: 1,654
کمائي: 32,976
شکریہ: 9,791
1,376 مراسلہ میں 4,254 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

100% زرداری!-------------------
skjatala آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہولڈ, ہوچکا, ہے۔, فرار, ٹیلفون, ٹیلیفون, پوچھا, پاگل, وقت, واقعی, چیک, مطلب, اٹھایا, اوہ, اطلاع, بجا, جانب, خالی, خانے, خدا, دی, دوسری, روم, سکتی, شکر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:39 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger