واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




کچھ لطیفے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 26-03-11, 12:30 AM   #1
Administrator


 
سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 10,070
کمائي: 1,047,283
شکریہ: 5,802
6,281 مراسلہ میں 15,259 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کچھ لطیفے

کچھ لطیفے

بسمہ اللہ الرحمٰن الر حیم
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

مہمان: میں جب بھی چائے پیتا ہوں تو آپ کی بلی میرا منہ کیوں دیکھتی ہے؟

میزبان: یہ بہت تیز ہے اپنا پیالہ پہچان ہی لیتی ہے


__________________________



باپ : بیٹا ایک نصیحت ہے میری تم سے

اگر اچھی زندگی گزارنا چاہتے ہو تو شادی مت کرنا

بیٹا: ا چھی نصیحت ہے میں‌بھی اپنے بچوں کو یہی نصیحت کروں‌گا۔


_______________________


ایک کنجوس کو کرنٹ لگا اُس کی بیوی نے پوچھا آپ ٹھیک تو ہیں‌۔

کنجوس میں ٹھیک ہوں باہر جا کر دیکھو کہ یونٹ کتنے گِرے ہیں۔




___________________________


لڑکا ٹھوکر لگنے کے بعد گدھے کے پائوں‌میں‌جا گِرا۔

پاس گزرتی لڑکی نے کہا بڑے بھائی کے پائوں‌چھو رہے رہے ہو

لڑکا بولا : جی بھابھی
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (26-03-11), منتظمین (26-03-11), شبنم (10-04-11)
پرانا 26-03-11, 12:44 AM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-03-11, 10:21 AM   #3
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Name:  fromMehtab.gif
Views: 109
Size:  33.3 KB Name:  from Mehtab.gif
Views: 108
Size:  33.3 KB Name:  fromMehtab.gif
Views: 109
Size:  33.3 KB Name:  from Mehtab.gif
Views: 108
Size:  33.3 KB
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کتنے, پہچان, پوچھا, لگنے, لگا, لڑکی, چاہتے, چائے, نصیحت, اُس, اپنے, اللہ, الرحمٰن, السلام, اچھی, بھائی, بیٹا, بیوی, بڑے, بلی, بچوں, باہر, دیکھو, زندگی, شادی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger