|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
ڈاکٹر نے مریض سے کہا ۔’’میں نے جو تمہیں کھا نے کے لئے کہا تھا وہ تم نے کھایا؟‘‘
مر یض نے جواب دیا۔’’کو شش تو بہت کی تھی مگر کا میاب نہ ہو سکا۔ ’’ڈاکٹر نے جھلا کر کہا ۔’’کیا بے وقوفی ہے ۔میں نے کہا تھا کہ جو چیزیں تمہا را تین سا لہ بچہ کھا تا ہے ،وہی تم کھا ؤ ۔ تم سے اتنا بھی نہ ہو سکا ۔ مر یض نے بے بسی سے جو اب دیا ۔’’ہاں ڈاکٹر صاحب ! لیکن میرا بچہ تو موم بتی ، کوئلہ ، مٹی اور جوتے کے فیتے وغیرہ کھاتا ہے ‘‘۔
__________________
----------
![]() |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 4,146
کمائي: 58,230
شکریہ: 3,274
1,521 مراسلہ میں 3,405 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہی ہی! بہتخوب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔!
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|