|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 7,017
شکریہ: 50
83 مراسلہ میں 185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ڈاکٹر نے مریض سے کہا ۔’’میں نے جو تمہیں کھا نے کے لئے کہا تھا وہ تم نے کھایا؟‘‘
مر یض نے جواب دیا۔’’کو شش تو بہت کی تھی مگر کا میاب نہ ہو سکا۔ ’’ڈاکٹر نے جھلا کر کہا ۔’’کیا بے وقوفی ہے ۔میں نے کہا تھا کہ جو چیزیں تمہا را تین سا لہ بچہ کھا تا ہے ،وہی تم کھا ؤ ۔ تم سے اتنا بھی نہ ہو سکا ۔ مر یض نے بے بسی سے جو اب دیا ۔’’ہاں ڈاکٹر صاحب ! لیکن میرا بچہ تو موم بتی ، کوئلہ ، مٹی اور جوتے کے فیتے وغیرہ کھاتا ہے ‘‘ |
|
|
|