واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




کھوتے دہ پتر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-01-09, 10:42 PM   #1
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Smile کھوتے دہ پتر

کھوتے دہ پتر

سردار ٹیلیفون پر کسی کو ڈانٹتے ہوئے کہہ رہا تھا “ اوئے کھوتے دے پتر تمہیں عقل نہیں “
پاس ہی اسکا ننھا بیٹا (چھوٹا سردار) بیٹھا چھوٹی سی ٹرین کے ساتھ کھیل رہا تھا۔۔ننھے سردار نے اپنے باپو بلبیر سنگھ سے پوچھا “ باپو ! یہ کھوتے دا پتر کیا ہوتا ہے ؟؟“
سردار کو احساس ہوگیا کہ اس نے بچے کے سامنے غلط لفظ بول دیا ہے۔ اسکی تربیت کی غرض سے بولا “ بیٹا کھوتے دا پتر “ آدمی “ کو کہتے ہیں“ ۔۔ بچے نے سن لیا اور دوبارہ ٹرین سے کھیلنے میں مصروف ہوگیا ۔۔ اچانک بول اٹھا

“چلو بھئی ٹرین کا اسٹیشن آگیا ہے۔ جس کھوتے دے پتر نے اترنا ہے اتر جاؤ“۔۔۔

سردار بلبیر سنگھ کو غصہ آیا اور نے بچے سے ٹرین چھین لی۔۔۔ بچہ رونا شروع ہوگیا۔۔۔ تھوڑی دیر بعد شفقتِ پدری نے جوش مارا تو پھر ٹرین واپس کر دی۔۔
بچہ دوبارہ کھیلنے لگا اور بولا
“ چلو بھئی ٹرین کا اسٹیشن آگیا ہے۔ جس کھوتے کے پتر نے اترنا ہے جلدی جلدی اتر جائے پہلے ہی ایک کھوتے دے پتر نے ٹرین آدھا گھنٹہ لیٹ کروا دی ہے
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
وسیم کا شکریہ ادا کیا گیا
جیو (04-04-09)
جواب

Tags
آدمی, سردار, عقل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
طالبان امن سمجھوتے کے لیے مزاکرات پر رضا مند اداس ساحل خبریں 17 15-10-10 12:30 AM
کھوتے دیاں مجبوریاں احمدنواز دلچسپ اور عجیب 7 24-07-10 10:52 PM
کھوتے دا پتر پیاسا پنجابی چوپال 21 16-10-08 07:09 PM
ملکی سرحدات کے تحفظ اور خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے،میرزرک زہری ابن جلال خبریں 0 16-10-08 01:43 PM
سمجھوتہ عبدالقدوس قہقہے ہی قہقے 0 19-04-08 03:01 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger