واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




کیا کروں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 3.50 اوسط ظاہری انداز
پرانا 19-04-08, 03:33 AM   #1
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default کیا کروں

کیا کروں

ایک صاحب کی طبعیت خراب تھی۔ راستے میں ایک کلینک نظر آیا تو علاج کی غرض سے اندر داخل ہوا۔
اندر داخل ہوتے ہی چونک پڑا۔ کیونکہ سامنے دو دروازے نظر آرہے تھے جن میں سے پہلے دروازے پر لکھا ہوا تھا "نفسیاتی" اور دوسرے پر لکھا تھا " جسمانی"۔ چونکہ اس کی بیماری نفسیاتی نہیں تھی اس لیے وہ دوسرے دروازے میں داخل ہوا ۔ اندر دو اور دروازے نظر آئے ۔ پہلے پر لکھا تھا "سرجیکل" اور دوسرے پر لکھا تھا " نان سرجیکل"۔ چونکہ اس کی صرف طبعیت خراب تھی اس لیے وہ نان سرجیکل والے دروازے میں داخل ہوا۔
اندر داخل ہوتے ہی صاحب پریشان ہوگیا کیونکہ اندر مزید دو دروازے نظر آرہے تھے جن میں پہلے پر لکھا تھا "فیس پانچ سو یا پانچ سو سے زیادہ" اور دوسرے پر لکھا تھا"فیس پانچ سو سے کم"۔
صاحب کی حیثیت چونکہ اتنا نہیں تھا کہ وہ پانچ سو فیس دے سکے اس لیے وہ دوسرے دروازے میں داخل ہوا تو دیکھا کہ وہ باہر سڑک پر کھڑا ہے۔
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
عمیر نعیم (24-04-08)
پرانا 23-04-08, 03:56 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 26
کمائي: 53
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا کروں

ہاہاہاہا
Silent Tears آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 24-04-08, 03:30 AM   #3
Senior Member
 
عمیر نعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,802
شکریہ: 1,318
153 مراسلہ میں 212 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: کیا کروں

زبردست بھائی، بہت خوب۔
عمیر نعیم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
نظر, علاج, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بسوں، ویگنوں ، ٹرکوں اور رکشوں پر لکھی گئی شاعری, مصوری اور نثر نگاری ڈاکٹرنور گپ شپ 35 01-01-11 11:05 AM
ہاکی کے ”گلابوں “ کا پیر محل میں منوں پھولوں سے استقبال جاویداسد خبریں 1 20-12-10 06:51 PM
:::‌ محراب پور ٹرین حادثہ،ہلاکتیں سیکڑوں تک پہنچنے کا خدشہ،ہزاروں مسافر ٹرینوں میں محصور،کھانا پانی ختم ::: ابو کاشان خبریں 0 23-12-07 11:01 PM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger