واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




کیلا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-04-08, 01:56 PM   #1
ali
Member
اجنبی
 
ali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: khanewal
مراسلات: 91
کمائي: 688
شکریہ: 45
36 مراسلہ میں 64 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default کیلا

کیلا

الیکشن کے دنوں کی بات ہے جب امیدواروں کو انتخابی نشان الاٹ کیئے جا رہے تھے۔ایک امیدوار کی
باری آئ تو الیکشن آفیسر نے اسکو انتخابی نشان کیلا دے دیا۔
امیدوار۔میں یہ نشان نہیں لونگا کوئ اور دیجیئے
آفیسر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں جی آپ کیوں نہیں لے سکتے۔
امیدوار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے کیلے سے الرجی ہے
آفیسر۔۔۔۔۔۔۔۔ اب تو آپکو یہی نشان لینا پڑے گا(چھیلے ہوئے کیلے کی تصؤیر دکھاتے ہوئے)
امیدوار۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ کیوں؟؟؟؟؟؟؟
آفیسر۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں کہ اب یہ چھیلا جا چکا ہے۔
ali آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:40 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger