واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے

گائے بمقابلہ بکری

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-08-09, 01:59 PM   #1
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default گائے بمقابلہ بکری

گائے بمقابلہ بکری

دو صاحب آپس میں بحث کررہے تھے
ایک کا کہنا تھا کہ بکری مفید جا نور ہے جبکہ
دوسرے صاحب کے نزدیک گائے زیا دہ مفید جانور تھا
دونوں اپنے اپنے دلائل دیتے رہے مگر کوئی ہا ر ماننے پر تیار نہ تھا۔
آخر انہوں کسی تیسرے فرد سے فیصلہ کروانے پر اتفاق کیا ۔
ایک آدمی قریب سے گذرا تو اسے روک لیا اور اپنا مقد مہ پیش کر کے رائے مانگی۔
وہ آدمی بہت غوروفکر کے بعد کنہے لگا
" میرے خیا ل میں بکری مفید جا نور ہے۔ کیونکہ مجھے یاد پڑتا ہےکہ گائے نے ایک دفعہ مجھے
ٹکر ماری تھی"
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی لڑکی (04-10-09), یاسر عمران مرزا (02-10-09), نیلم خان (02-10-09), رضی (10-08-09)
پرانا 11-08-09, 08:25 AM   #2
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 45
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,202
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لگتا ہے کسی کو بھی اچھا نہیں لگا۔۔۔۔
۔۔
ڈاکٹرنور آف لائن ہے   Reply With Quote
ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (15-08-09)
پرانا 15-08-09, 06:15 PM   #3
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-08-09, 11:37 PM   #4
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
لگتا ہے کسی کو بھی اچھا نہیں لگا۔۔۔۔
۔۔

ڈاکٹر صاحب پوسٹ نمبر ایک سے اچھی پوسٹ نمبر دو ہے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
ڈاکٹرنور (17-08-09)
پرانا 15-08-09, 11:39 PM   #5
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : champion_pakistani مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،،، ،،،
زبردستی ہنسنا منع ہے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
J.S کا شکریہ ادا کیا گیا
ڈاکٹرنور (17-08-09)
پرانا 15-08-09, 11:40 PM   #6
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
" میرے خیا ل میں بکری مفید جا نور ہے۔ کیونکہ مجھے یاد پڑتا ہےکہ گائے نے ایک دفعہ مجھے
ٹکر ماری تھی"
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-09, 04:17 PM   #7
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ جناب
اچھا جوک پوسٹ کیا ھے آپ نے جناب۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-09, 05:13 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھا ہے ویسے ڈاکڑ بھائی یہ آپ نے آزما کر تو نہیں لکھا
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-09, 05:40 PM   #9
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مجھے تو بکری نے ماری تھی،
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-09, 06:21 PM   #10
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,112
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہاہاہا ہاہا
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-09, 09:51 PM   #11
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
دو صاحب آپس میں بحث کررہے تھے
ایک کا کہنا تھا کہ بکری مفید جا نور ہے جبکہ
دوسرے صاحب کے نزدیک گائے زیا دہ مفید جانور تھا
دونوں اپنے اپنے دلائل دیتے رہے مگر کوئی ہا ر ماننے پر تیار نہ تھا۔
آخر انہوں کسی تیسرے فرد سے فیصلہ کروانے پر اتفاق کیا ۔
ایک آدمی قریب سے گذرا تو اسے روک لیا اور اپنا مقد مہ پیش کر کے رائے مانگی۔
وہ آدمی بہت غوروفکر کے بعد کنہے لگا
" میرے خیا ل میں بکری مفید جا نور ہے۔ کیونکہ مجھے یاد پڑتا ہےکہ گائے نے ایک دفعہ مجھے
ٹکر ماری تھی"
بہت خوب ڈاکٹر صاحب ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-10-09, 10:50 PM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,983
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,967 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ڈاکٹرنور مراسلہ دیکھیں
دو صاحب آپس میں بحث کررہے تھے
ایک کا کہنا تھا کہ بکری مفید جا نور ہے جبکہ
دوسرے صاحب کے نزدیک گائے زیا دہ مفید جانور تھا
دونوں اپنے اپنے دلائل دیتے رہے مگر کوئی ہا ر ماننے پر تیار نہ تھا۔
آخر انہوں کسی تیسرے فرد سے فیصلہ کروانے پر اتفاق کیا ۔
ایک آدمی قریب سے گذرا تو اسے روک لیا اور اپنا مقد مہ پیش کر کے رائے مانگی۔
وہ آدمی بہت غوروفکر کے بعد کنہے لگا
" میرے خیا ل میں بکری مفید جا نور ہے۔ کیونکہ مجھے یاد پڑتا ہےکہ گائے نے ایک دفعہ مجھے
ٹکر ماری تھی"
:mad :
عامرشہزاد آف لائن ہے   Reply With Quote
عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (03-10-09)
پرانا 03-10-09, 01:48 PM   #13
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عامرشہزاد مراسلہ دیکھیں
:mad :
آپ اتنے غصے میں کیوں‌ھیں کیا یہ واقعہ آپ کے ساتھ پیش آیا تھا جو ڈاکٹر صاحب نے سب کے ساتھ شیئر کر دیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
pakistani, پوسٹ, ڈاکٹرنور, آدمی, بھائی, غصے

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:42 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger