واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




ہم سے بڑھ کر کون؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  2 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 31-05-07, 08:24 PM   #1
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ہم سے بڑھ کر کون؟

ہم سے بڑھ کر کون؟

ایک آدمی نے مٹھائی کی دوکان کھولی اور بورڈ پر لکھوایا۔ “ہماری دوکان سے تمام محلے والے مٹھائی خریدتے ہیں“۔

اگلے دن اس کی دوکان کے سامنے دوسرے آدمی نے بھی مٹھائی کی دوکان کھولی اور بورڈ پر لکھوادیا “ہماری دکان سے شہر بھر کے لوگ مٹھائی خریدتے ہیں“۔

پہلے دکاندار نے پھر نیا بورڈ لگوایا “ہماری دکان سے پورے ضلعے کے لوگ مٹھائی خریدنے آتے ہیں“-

اس جملے کے جواب میں سامنے والے نے لکھوایا۔ “ہماری دکان سے پوری ڈویژن کے لوگ مٹھائی خریدتے ہیں“

یہ دیکھ کر پہلے دکاندار نے نیا بورڈ لکھوایا۔ “یہ سامنے والہ میری دکان سے مٹھائی لیکر فروخت کرتا ہے“۔ ۔ ۔

__________________
----------
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
عمیر نعیم (16-04-08)
پرانا 31-05-07, 08:30 PM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم سے بڑھ کر کون؟

منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 31-05-07, 08:40 PM   #3
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہم سے بڑھ کر کون؟

شکریہ فار Liking
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-07, 08:28 AM   #4
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہم سے بڑھ کر کون؟

ھا ھا ھا ھا
بہت اچھا سچ‌ پے بھئی ہم سے کون جیت سکتا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-07, 11:55 PM   #5
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہم سے بڑھ کر کون؟

پہلے بھی کہہں پڑھا ہے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-06-07, 09:35 AM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہم سے بڑھ کر کون؟

اچھا جی
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-04-08, 09:47 AM   #7
Senior Member
 
عمیر نعیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Hyderabad/Karachi
عمر: 27
مراسلات: 615
کمائي: 10,802
شکریہ: 1,318
153 مراسلہ میں 212 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہم سے بڑھ کر کون؟

عمیر نعیم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-04-08, 09:57 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 41
مراسلات: 255
کمائي: 2,152
شکریہ: 6
103 مراسلہ میں 206 بارشکریہ ادا کیا گیا
اکرام کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں اکرام کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہم سے بڑھ کر کون؟

عدنان بھائی

بہت اچھے لگے رہو؂؂؂؂؂؂
اکرام آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فروخت, لوگ, آدمی, جیت, جواب, شہر, عدنان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger