واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




ہنسلویارو

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 24-10-11, 01:01 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,187
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ہنسلویارو

ہنسلویارو

ایک صاحب نے کئی گھنٹے کی کوشش کے بعد ایک بکرا منتخب کیا اور اس دوران بکرے کی نسل ، شکل و صورت ، خاندان اور ماضی و مستقبل کے بارے میں اتنے سوال کئے جو عام طور پر لوگ ہونے والے داماد کے بارے میں بھی نہیں پوچھتے۔
بکرے والا ان کے ہر سوال کا جواب دیتا رہا لیکن تمام انکوائری کے بعد جب خریدار نے یوں کہا :
"اور تو میاں سب ٹھیک ہے مگر اس کے سینگ بہت چھوٹے ہیں۔"
تو بکرے والے سے رہا نہ گیا ، اس نے جل کر کہا :
معاف کیجئے گا حضور۔ آپ کو اس کی قربانی کرنی ہے یا اس پر کپڑے لٹکانے ہیں؟
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے ابو اسد کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (24-10-11), Miss Khan (01-11-11), نیلم خان (24-10-11), منتظمین (25-10-11), محمدمبشرعلی (24-10-11), wajee (25-10-11), ام انس (24-10-11), ارشد کمبوہ (24-10-11), حیدر (25-10-11), رضی (24-10-11), سام (24-10-11), عروج (28-10-11)
پرانا 24-10-11, 06:00 PM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 7
کمائي: 250
شکریہ: 22
5 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہا ہا ہا ۔۔ ۔ ۔ ۔ اچھا جواب دیا ہے
ام انس آف لائن ہے   Reply With Quote
ام انس کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (24-10-11)
پرانا 24-10-11, 06:28 PM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
خالد حسین (10-02-12)
پرانا 25-10-11, 05:52 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 1,139
کمائي: 12,572
شکریہ: 3,450
702 مراسلہ میں 1,612 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بنت حوا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-10-11, 06:30 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں میں بھی سوچ رہاتھا کہ اس نے قربانی کرنی ہے یا بکرا لڑائی منعقد کرنی ہے
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-10-11, 07:08 PM   #6
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,048
کمائي: 22,685
شکریہ: 873
1,315 مراسلہ میں 2,843 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
size, ہیں؟, ہونے, کپڑے, کوشش, کئے, کرنی, ٹھیک, یوں, والا, لوگ, چھوٹے, مگر, میاں, منتخب, مستقبل, اتنے, تمام, جواب, جل, خاندان, دیتا, سوال, شکل, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تباہی کی چند تصاویر ام طلحہ میرا پاکستان 12 25-12-11 12:41 AM
کونسی ویب سائٹ ،تصاویر اور ویڈیوز کے لیے لامحدود اسٹوریج کی سہولت فراہم کرتی ہے عبیداللہ عبید Ask Experts ماہرین کی رائے 3 29-03-11 04:53 PM
وکی پیڈیا ویب سائٹ پر پیغمبرِ اسلام کی خیالی تصاویر شائع کرنے پر مسلمانوں کا شدید احتجاج champion_pakistani خبریں 18 21-12-10 09:29 AM
انڈیا میں عید الفطر ( تصاویر ) نورالدین عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 2 20-09-10 05:50 PM
ویب سا ئیٹ پروفشنل کمپنی سے بنوائیں ، ویب ہوسٹنگ اور ڈومین ۔۔۔۔۔۔ محمد عامر ریاض آپکے کاروباری اشتہارات 23 20-04-09 01:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger