واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




ہنسنا منع ہے۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-02-09, 10:02 PM   #1
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking ہنسنا منع ہے۔۔۔

ہنسنا منع ہے۔۔۔

ایک سردار نے اپنے بیٹے سے کہا۔۔
بیٹا تو شیر دا پتر ہے۔۔ اور وہ شیر میں ہوں۔۔
بچہ بولا۔۔
ابا کلاس میں ٹیچر بھی یہی کہتی ہے کہ تم انسان نہیں کسی جانور کی اولاد ہو۔۔
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے وسیم کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-02-09), جیو (04-04-09)
پرانا 21-02-09, 10:11 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,123
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہنسنا منع ہے۔۔۔

ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ ہاہاہہ
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-02-09, 01:34 PM   #3
Senior Member
 
رانا امر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 833
کمائي: 18,428
شکریہ: 4,245
514 مراسلہ میں 1,420 بارشکریہ ادا کیا گیا
رانا امر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں رانا امر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ہنسنا منع ہے۔۔۔



ایک آدمی بازارسے گزررتاہے تواس کوایک گھرسے روزانہ ہنسنے کی آواز آتی ہے وہ سوچتا ہے کہ اس گھرسےروزانہ ہنسنےکی آوازیں آتی ہیں کتنا خوش حال گھرہےمیں جب بھی گزرتا ہوں ہنسنےکی آوازیں آتی ہیں پوچھنا چاہیےکی ان کی خوشحالی کا راز کیا ہےیہ سوچ کروہ دستک دیتاہے آدمی باہرآتا ہےاس سےپوچھتا ہےتووہ آدمی کہتا ہے کہ میں اور میری بیوی روزانہ لڑائی جگڑا کرتے ہیں یہاں تک کہ ایک دوسرے پرجوتوں کی برسات کرتے ہیں جب میرے جوتا لگتا ہے تو وہ ہنستی ہے اور جب اس کے لگتا ہے تومیں ہنستا ہوں
رانا امر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-02-09, 02:54 PM   #4
Senior Member
 
nsa47's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہنسنا منع ہے۔۔۔

لا حول ولا قوۃ الا باللہ ۔
nsa47 آف لائن ہے   Reply With Quote
nsa47 کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (22-02-09)
جواب

Tags
آدمی, انسان, حال, خوش, سردار


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger