واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




ہنسنا منع ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-09-08, 11:39 AM   #1
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Talking ہنسنا منع ہے

ہنسنا منع ہے

ایک شوھر اپنی بیوی کے جنازے میں جارھا تھا پیچھے لوگوں کی ایک لمبی لاین تھی کہ ایک جاننے والے کی نظر پڑی وہ دوڑا ھوا آیا اور شوھر کو دلاسا دینے لگا صبر کرو بھای اللہ کی یہی مرضی تھی ویسے آپ کی بیوی کی وفات ھوی کیسے
شوھر بولا: مرے کتے نے اسے کاٹا اور یہ مر گی
آدمی تھوڑا سوچ کہ بولا
ویسے بھای صاحب موقعہ تو نھیں بات کرنے کا لیکن ایک دن کے لیے کتا مل سکتا ھے
شوھر بولا: نھیں
آدمی بولا: بھای جتنے پیسے مانگو گے دونگا
شوھر: پھر بھی نھیں دوں گا
آدمی: بھای تمھاری بڑی مھربانی ھو گی صرف ایک دن کے لیے کتا دے دو
شوھر: بھای میں نے کہہ دیا نہ کہ کتا نھیں مل سکتا
آدمی: غصے سے آخر وجہ کیا ھے
شوھر: وجہ یہ ھے کہ جنازے کے ساتھ میں اکیلا ھوں باقی سب کتا لینے آے ھی
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
وسیم کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (22-09-08)
پرانا 22-09-08, 05:35 PM   #2
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 20
مراسلات: 5,772
کمائي: 82,793
شکریہ: 2
2,019 مراسلہ میں 3,246 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہنسنا منع ہے

کمال کا لکھاھے اپ نے جناب جاری رکھیں۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-08, 06:04 PM   #3
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہنسنا منع ہے

J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-08, 07:45 PM   #4
Senior Member
 
ماموں نعمان کا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 388
کمائي: 843
شکریہ: 77
146 مراسلہ میں 288 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہنسنا منع ہے

ہی ہی ہی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ماموں نعمان کا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-08, 08:57 PM   #5
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہنسنا منع ہے

ھا ھا ھا ھو ھو ھو
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 22-09-08, 10:47 PM   #6
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہنسنا منع ہے

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا، یہ عجیب کتا ہے صرف بیویوں کو ہی کاٹتا ہے ۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
وسیم (25-09-08)
پرانا 25-09-08, 03:40 AM   #7
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,776
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہنسنا منع ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا، یہ عجیب کتا ہے صرف بیویوں کو ہی کاٹتا ہے ۔
اگر كتا كسى عورت نے ٹرين كبا هوتا تو نتيجا برعكس هوتا
Atia jamali آف لائن ہے   Reply With Quote
Atia jamali کا شکریہ ادا کیا گیا
وسیم (25-09-08)
پرانا 25-09-08, 03:59 AM   #8
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: ہنسنا منع ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Atia jamali مراسلہ دیکھیں
اگر كتا كسى عورت نے ٹرين كبا هوتا تو نتيجا برعكس هوتا
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-09-08, 10:50 PM   #9
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہنسنا منع ہے

اقتباس:
اگر كتا كسى عورت نے ٹرين كبا هوتا تو نتيجا برعكس هوتا
کتا بھی ٹرین (ریل گاڑی )ہوسکتا ہے ۔ھا ھا ھا ھا ھا ھا ،
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-09-08, 10:53 PM   #10
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہنسنا منع ہے

دیکھو یہ بھی ہنس رہی ہےِِِِِ
Attached Images
 
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-09-08, 02:15 AM   #11
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہنسنا منع ہے

دوسری اداس کیوں ھے
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-09-08, 10:03 AM   #12
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,434
کمائي: 27,082
شکریہ: 9,850
2,670 مراسلہ میں 4,570 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہنسنا منع ہے

اقتباس:
دوسری اداس کیوں ھے
پہلی والی نے ڈرادیا ہے اور ساتھ میں دھمکی بھی دی ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔
ابن جلال آف لائن ہے   Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (26-09-08)
پرانا 26-09-08, 03:53 PM   #13
Senior Member
 
وسیم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مراسلات: 1,075
کمائي: 24,353
شکریہ: 698
613 مراسلہ میں 1,503 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہنسنا منع ہے

اقتباس:
دوسری اداس کیوں ھے
اس کو سمجھ نہیں آئی ۔۔
وسیم آف لائن ہے   Reply With Quote
وسیم کا شکریہ ادا کیا گیا
J.S (26-09-08)
پرانا 26-09-08, 06:49 PM   #14
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہنسنا منع ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
پہلی والی نے ڈرادیا ہے اور ساتھ میں دھمکی بھی دی ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔
دھمکی !
کیسی دھمکی ؟
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 26-09-08, 06:50 PM   #15
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ہنسنا منع ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : وسیم مراسلہ دیکھیں
اس کو سمجھ نہیں آئی ۔۔
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کمال, پاگل, نظر, موٹر سائیکل, اللہ, بھائی, جواب, دیکھو, عورت, صبر, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger