|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ایک مقرر اپنی تقریر میں شراب کے نقصانات بیان کررہا تھا۔ آخر میں اس نے ایک مثال کے ذریعے سے سمجھانے کی کوشش کرتے ہوئے کہا۔
"فرض کرو کہ ایک گدھے کے سامنے ایک بالٹی میں شراب اور دوسری بالٹی میں پانی رکھ دیا جائے تو وہ کونسی بالٹی میں منہ مارے گا؟" آخری لائن سے کسی نے پکارا۔ "جناب! پانی والی بالٹی میںؕ" مقرر نے خوش ہو کر پوچھا۔ "بالکل صحیح! مگر کیوں؟" جواب آیا۔ "کیونکہ وہ گدھا ہے۔"
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | عمیر نعیم (24-04-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بہت خوب جناب بڑا مست قسم کا لطیفہ ہے۔
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 26
کمائي: 53
شکریہ: 0
4 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاہاہاہاہاہا
|
|
|
|