|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
کمائي: 7,621
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایک بچے کی یادداشت بہت کمزور تھی علاج کے لئے ڈاکٹر بلوایا گیا ۔جب ڈاکٹر دوا دیکر چلا گیا تو تھوڑی دیر بعد دروازے کی گھنٹی بجی پوچھا گیا کون ہے ؟
ملازم نے جواب دیا ڈاکٹر صاحب اپنا بیگ بھول گئے ہیں ۔ لو کر لو علاج۔۔۔۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے چاچا کمال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
واہ واہ۔ مزا آگیا۔ اچھی شئیرنگ ہے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, واہ, مزا, اچھی, جواب, شئیرنگ, علاج |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|