واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




یوفون پیش کرتا ہے،،،،،

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-05-09, 04:29 PM   #1
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,285
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Cool یوفون پیش کرتا ہے،،،،،

یوفون پیش کرتا ہے،،،،،

Ufone پیش کرتا ہے 12 آنے پیکج اپنے اُن JazZ صارفین کے لیے جنہوں نے 1st

ستمبر سے اپنا Telenor کنکشن استعمال نہیں کیا۔ اس لیے اب Warid کا 100 کا

کارڈ لوڈ کرو اور سب کہہ دو۔

مزید تفصیلات کے لیے اپنے Ptcl سے ڈائل کرو 420-0900 ٹیلی فن ٹیلی فن،،،،!!!
__________________
مجھ سے روٹھنے والے آ دیکھ تیرے بغیر

دن بھی گزر گیا ، میری شب بھی گزر گئی
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا
مون لائیٹ آفریدی (01-06-09), منتظمین (06-05-09), محمدخلیل (05-05-09), wajee (01-06-09), yashaka (01-06-09), ابو عمار (06-05-09)
پرانا 05-05-09, 06:38 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہی ہی بہت اچھے جناب اچھی تحریر ہے ، سارے نیٹ ورکس کے لیئے
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-09, 06:48 PM   #3
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 36
مراسلات: 1,489
کمائي: 10,968
شکریہ: 280
495 مراسلہ میں 1,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بعد میں پتہ چلنا ہے کہ 100 کا کارڈ جو لوڈ کیا تھا وہ کسی بھی نیٹ ورک پر نہیں چل رہا،

یقین نہیں آتا تو آزما کے دیکھ لو،

خود ہی کارڈ کا کارڈ اور فون کا خون ہو جائے گا،

ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا
مسٹر رائٹ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-09, 09:00 PM   #4
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,028
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 300 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
یوفون پیش کرتا ہے،،،،،
کافی مزاحیہ معلوم ہوتا ہے ۔ اسد بھائی ۔
ویسے اس کو اگر ایسے لکھا جائے تو بہتر ہوگا ۔ " یوخون پیش کرتا ہے
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-06-09, 09:34 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ پیش کرتا ہے بارا آنے کا پیکج جو ممبر سب سے زیادہ پوسٹ کریں گا اُسے ملیں گے بارا آنے تو پوسٹ کرتے رہو اور سب کہہ دو
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, فن, کارڈ, پوسٹ, پاک, مزاحیہ, معلوم, بھائی, تحریر, خون, صارفین


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
انپیج سے یونی کوڈ اور یونی کوڈ سے انپیج میں تبدیلی کا سوفٹ ویئر ابو کاشان معلومات پاک۔نیٹ اور شعبہ تدریس 23 30-12-09 01:35 AM
اُن (،،،،،)کےنام اسد لطیف شعر و شاعری 1 07-05-09 07:58 PM
اے بھائ ! ذرا راستہ دینا،،،،، درویش خدا مست تعارف 7 06-11-08 12:52 AM
پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ ابن جلال خبریں 1 25-10-08 11:56 AM
بیجنگ اولمپکس: یونان سب سے بڑا دستہ بھیجے گا تفسیر حیدر کھیل اور کھلاڑی 0 11-07-08 12:52 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:43 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger