|
|
#1 |
|
Member
اجنبیتاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: khanewal
مراسلات: 91
کمائي: 688
شکریہ: 45
36 مراسلہ میں 64 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پان کھانے کی ضرورت کیا ہے
منہ چڑانے کی ضرورت کیاہے خوامخواہ مجھ سے لڑے گی بیگم روز آنے کی ضرورت کیا ہے رابطہ فون پہ رکھنا مجھ سے آنے جانے کی ضرورت کیا ہے مجھ کو تسلیم ہے کہ سنگر ہے تو کان کھانے کی ضرورت کیا ہے تو میرے دل میں بسیرا کر لے گھر بنانے کی ضرورت کیا ہے ہاتھ گر کر ہی گیا ہے یہ علی بلبلانے کی ضرورت کیا ہے |
|
|
|