واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




2008 کا فقیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-05-08, 03:30 PM   #1
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,085
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default 2008 کا فقیر

2008 کا فقیر

فقیر: باجی بھوکا ہوں اللہ کے واسطے کھانا دے دہ۔
باجی: ابھی کھانا نہیں بنا، بعد میں‌ آنا۔
فقیر: میرا نمبر لے لو، جب کھانا بن جائے تو مس کال دے دینا۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-05-08, 03:51 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: 2008 کا فقیر

واہ جی واہ بڑا ایڈوانس فقیر ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-05-08, 04:15 PM   #3
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,627
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: 2008 کا فقیر

السلام علیکم!
ہاہاہاہاہا۔۔۔سچ پوچھیں‌ایسا ہمارے ساتھ ہوا تھا اک مانگنے والا آیا امی جان نے کہا بیٹا اس سے کہو تھوڑا انتظار کرے میں‌تازی روٹی بنا کر دیتی ہوں
ہم باہر گئے اور جیسا امی جان نے بولا اس کو بتا دیا۔
اس نے آگ سے ہمیں‌کہا کہ بیٹا میں‌زرا آگے والے گھروں‌سے ہو آئوں‌تب تک اگر روٹی پک جائے تو مجھے موبائل پر مس کال کر دینا۔
ہم حیران اور پریشان کھڑے اس کا منہ دیکھتے رہے۔
TapalDanaDar آف لائن ہے   Reply With Quote
TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (04-05-08)
جواب

Tags
موبائل, اللہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
بہترین کارکردگی دکھانے والے اراکین برائے سال 2008 میاں شاہد آئیے ذہانت آزمائیے 311 07-09-09 04:47 PM
2008 کے مشہور واقعات Zullu230 گپ شپ 10 01-01-09 02:17 PM
آن لائن قربانی 2008 میاں شاہد خاص آفرز اور اعلانات 8 18-11-08 01:16 PM
مان گئے مغل عظم 2008 J.S گانے 4 11-10-08 08:05 PM
الیکشن 2008 کے لئے ایک آئٹم Zullu230 سیاست 3 26-12-07 03:37 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:44 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger