واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




Corporate Lesson

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-02-08, 08:14 PM   #1
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Corporate Lesson

Corporate Lesson

ایک جونیئر آفیسر نے گھر جاتے ہوئے شام 6 بجے کمپنی کے CEO کو شریڈر مشین کے سامنے کھڑا پایا۔ان کے ہاتھ میں ایک صفحہ بھی تھا۔ CEO نے کہا، نوجوان یہ ایک نہایت اہم اور خفیہ دستاویز ہے اور میری سیکریٹری اسے بھول گئ ہے۔ کیا تم اس مشین کو چلانا جانتے ہو؟ یقیناَ سر اس میں کیا مسلہ ہے، اس نے مشین کا بٹن آن کیا، صفحہ ذرا سا اندر ڈالا اور سارا کاغذ شریڈر مشین میں غائب۔۔۔CEO نے جب صفحہ کو اندر جاتا دیکھا تو بڑا خوش ہوا اور کہا شاباش نوجوان، مجھے صرف ایک ہی کاپی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔

اس کہانی کا مرکزی نکتہ/خیال
کبھی بھی اس چیز پر یقین نہ کریں کہ آپ کے باس کو سب کچھ معلوم ہے

__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (02-04-10), ابو عمار (09-02-08), سحر (25-12-09)
جواب

Tags
معلوم, خوش, شام, صفحہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Another Corporate Lesson طاھر کیرئر کی راہنمائی 3 02-04-10 01:37 AM
WinRAR v3.90 Final Corporate Edition محمدخلیل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 1 14-10-09 10:06 PM
The Corporate language ابو عمار Chit Chat 2 17-05-08 02:22 PM
Corporate Lesson طاھر کیرئر کی راہنمائی 1 07-03-08 10:57 AM
Serv-U v6.1.0.1 Corporate Edition عبدالقدوس سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 18-09-07 07:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:45 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger