واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > گپ شپ > قہقہے ہی قہقے




MBA کا سٹوڈنٹ پارٹ 2

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-08-09, 10:37 PM   #1
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default MBA کا سٹوڈنٹ پارٹ 2

MBA کا سٹوڈنٹ پارٹ 2

ایک طالب علم کسی یونیورسٹی میں داخلہ لینے گیا۔
گیٹ پر کھڑے گارڈ سے پوچھا یہاں کا نظام کیسا ہے اور پڑھائی کیسی ہے۔
گارڈ کہتا ہے کہ بہت عمدہ ہے پڑھائی کے فورا بعد نوکری مل جاتی ہے۔
میں نے بھی یہں سے ایم بی اے کیا اور فورا نوکری مل گئی۔


معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
KKTT9MM (21-08-09), فرحان دانش (22-08-09), محمدخلیل (21-08-09), محمدعدنان (19-08-09), ابو عمار (19-08-09), خان صاحب (19-08-09), رضی (21-08-09), سحر (22-08-09), عبدالقدوس (22-08-09)
پرانا 18-08-09, 11:35 PM   #2
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہی ہی ہی بہت اچھے۔۔۔
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-08-09, 12:28 AM   #3
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

او یارا اتنا بھی نہ ڈراؤ۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-08-09, 12:50 AM   #4
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,194
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یار اب ایسی بھی بات نہیں ہے
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-08-09, 01:26 AM   #5
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائیو میں‌خود ایم بی اے کا طالب علم ہوں‌۔ اور میں لطیفہ میرے لیے بھی باعث تشویش ہے۔
لیکن ہے مزے کا۔

ویسے یہ ایک مخصوص یونیورسٹی کے بارے میں مشہور ہے جو کہیں تخیلاتی دنیا میں ہے مگر ہم یہاں‌ نام نہیں لیں گے۔
سمجھ تے تسی گئے ہو گے۔
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-08-09, 09:18 AM   #6
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,085
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہا ہا ہا، ویسے ایسا میرے ساتھ ہوا تھا جب میں بی کام کر رہا تھا۔ میں ایک دفعہ ایک جگہ پر برگر کھا رہا تھا کہ برگر والے نے پوچھا کہ کیا کرتے ہو بھائی۔ میں نے کہا کہ بی کام کر رہا ہوں۔ وہ ہنس پڑا اور کہنے لگا کہ میں بھی بی کام ہوں۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا
معظم (19-08-09)
پرانا 19-08-09, 11:46 AM   #7
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہماری ایک کلاس فیلو قصہ سناتی ہیں کہ انہوں نے آنے جانے کے لیے جو رکشہ لگوایا ہے ۔
ایک بار انہوں نے رکشہ والے سے کہا کہ آج واپسی تھوڑی دیر سے ہو گی تو رکشہ والے بھائی نے کہا کوئی بات نہیں باجی جب جانا ہو مجھے ایس ایم ایس کر دینا۔ انہوں‌ نے پوچھا آپ کو ایس ایم ایس پڑھنا آتا ہے ۔ تو صاحب فرماتے ہیں۔
لو باجی آپ نے تو بے عزتی کر دے۔ I am Bsc graduate ۔۔۔
انہیں شاید مزاح لگا مگر میں سوچ میں پڑ گیا کہ یا اللہ کیا ہمارے ملک کے حالات اتنے برے ہو گئے ہیں‌کہ ایک گریجوئیٹ انسان کو پیٹ بھرنے کیلئے رکشہ چلانا پڑ رہا ہے۔
اللہ تبارک وتعالٰی ہمارے حال پر رحم فرمائیں۔ آمین
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
KKTT9MM (21-08-09), پاکستانی (23-08-09), خان صاحب (21-08-09), عبدالقدوس (22-08-09)
پرانا 19-08-09, 12:13 PM   #8
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,085
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ویسے بندہ چاہے جتنا بھی پڑھا لکھا ہو، کوئی کام کرنے میں عار محسوس نہیں کرنی چاہئیے۔
میں ایک ٹیکسی والے سے ملا وہ بھی گریجویٹ تھا اور انگلش میں ہی بات کر رہا تھا۔ کہتا تھا کہ نوکری میں پیسے بہت کم ملتے تھے تو میں نے جیسے تیسے پیسے اکٹھے کر کے ٹیکسی خریدی اوراب کچھ سالوں بعد میرے پاس 4 ٹیکسی اور 2 وین ہیں۔ ماشاءاللہ اب وہ بزنس مین بن کر اپنا کاروبار چلا رہا ہے۔ میں واقعی اس سے بہت ایمپریس ہوا تھا۔

بات یہ ہے کہ ڈگری چاہے جو بھی ہو انسان کو اس علم سے جو شعور حاصل ہوا ہے، وہ اسے کیسے کام میں لاکر اور کوئی بھی بڑا یا چھوٹا کام کر کے کیسے آگے بڑھ سکتا ہے۔

اللہ مجھے اپنے ہی کہے ہوئے پر عمل کرنے کی توفیق بھی عطا فرمائیں۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
KKTT9MM (21-08-09), معظم (19-08-09), سحر (22-08-09)
پرانا 19-08-09, 06:34 PM   #9
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی آپ سے متفق ہوں لیکن اگر گریجوئیٹ ہو کر بھی رکشہ یا ٹیکسی چلانی پڑی تو لوگ تعلیم سے عاری ہو جائیں گے۔ پہلے ہی ہم خواندگی کی شرح میں خاصے پیچھے جا رہے ہیں۔ کم از کم جو تعلیم انسان حاصل کرے اس کے مطابق مواقع ملنا تو حق بنتا ہے کہ نہیں ۔ باقی قسمت کی دیوی کس پر کہاں مہربان ہوتی ہے کس کو معلوم۔
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
KKTT9MM (21-08-09), ابو عمار (20-08-09)
پرانا 19-08-09, 08:26 PM   #10
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,793
شکریہ: 1,293
980 مراسلہ میں 1,851 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہماری یونیورسٹی میں کینٹین کے کنٹریکٹر انگلش میں ایم فل کر رہے ہیں۔بہت اچھے آدمی ہیں۔ہم لوگ اکثر ان کے پاس صرف ان کی باتیں سننے جاتے ہیں۔اور انہوں نے بھی پیشکش کی ہے اگرانگلش میں کوئی دشواری ہو تو سیدھا ان کے پاس آئیں۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا
KKTT9MM (21-08-09), معظم (20-08-09), ابو عمار (20-08-09), عبدالقدوس (22-08-09)
پرانا 20-08-09, 02:34 AM   #11
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

یہ ٹھیک ھے کہ کوئی بھی کام کرنے میں کوئی آڑ نہیں لیکن پاکستان میں بی کام ہو یا ماسٹر کیا ہو نوکری کرنے میں اسی کو پرابلم ہوتی ھے جو کاپی کر کے پاس ہوتے ہیں اور جو اپنی محنت سے پاس ہوتے ہیں ان کو نوکری مل ہی جاتی ھے
ان کو نوکری کیوں نہیں ملتی ، وہ بازار سے اپلیکیشن ٹائپ کروا لیتے ہیں اور جب انٹرویو کے لئے جاتے ہیں تو جو اے کلاس کمپنیاں ہوتی ہیں وہ کینڈیڈیٹ کو کہتی ہیں کہ جس کو اپلیکیشن انگلش میں لکھنی آتی ھے وہ یہاں رہے باقی چلے جائیں، پھر اس کے بعد جو خود لکھتے ہیں ان کی اپلیکیشن سے اندازہ لگایا جاتا ھے وغیرہ وغیرہ

اسی طرح کے اور بھی بہت مسائل ہوتے ہیں ، تو اس گیم میں کامیاب وہی ہوتا ھے جو اپنی محنت سے پڑھا ہوتا ھے باقی نام کے بی کام اور ماسٹر ہوتے ہیں بعد میں رکشاہ، ٹیکسی چلانے پر مجبور ہو جاتے ہیں تو اسی لئے اگر پڑھائی ٹھیک سے کی ہو تو بعد میں اس مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
KKTT9MM (21-08-09), معظم (20-08-09), ابو عمار (20-08-09)
پرانا 20-08-09, 02:20 PM   #12
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 66,085
شکریہ: 6,147
2,304 مراسلہ میں 5,840 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ لوگوں کی بات سے میں‌متفق ہوں مگر ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ ہم لوگ بغیر تحقیق کیے کسی بھی فیلڈ میں گھس جاتے ہیں۔ ایک ٹرینڈ کو دیکھتے ہوئے سب ہی اس سمت چل پڑتے ہیں۔ مثال کے طور پر مارکیٹ میں اگر 50 ایم بی اے کی ضرورت ہے تو 1000 آدمی ایم بی اے کر کے کھڑا ہوجائے گا۔ یا تو ان لوگوں کو نوکری نہیں ملے گی یا پھر ملے گی تو بہت کم تنخواہ پر۔
پچھلے دنوں‌ میرے کزن کی کمپنی میں کمپیوٹر آپریٹر کی ضرورت تھی اور آپ یقین کریں کہ ایم بی اے تک کی cv آئی ہوئی تھیں۔
ابو عمار آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
KKTT9MM (21-08-09), منتظمین (20-08-09), معظم (20-08-09)
پرانا 20-08-09, 02:49 PM   #13
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
آپ لوگوں کی بات سے میں‌متفق ہوں مگر ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ ہم لوگ بغیر تحقیق کیے کسی بھی فیلڈ میں گھس جاتے ہیں۔
پچھلے دنوں‌ میرے کزن کی کمپنی میں کمپیوٹر آپریٹر کی ضرورت تھی اور آپ یقین کریں کہ ایم بی اے تک کی cv آئی ہوئی تھیں۔
السلام علیکم برادر

وہ بھی کیا کریں مجبوری ھے اس وقت دنیا میں ہر بندہ مجبور ھے کام کے لئے ان کو بھی پتہ ھے کہ یہ نہیں ہو گا لیکن چانس لیتے ہیں تحقیق ہوتی ھے لیکن مجبوری سب کچھ کرواتی ھے۔

اور جو بات آپ کر رہے ہیں اپنے کزن کی تو یہ مسئلہ نیا نہیں ھے شروع سے ہی چلتا آ رہا ھے

بڑی کمپنیوں میں ایک "پرسنل ڈپارٹمنٹ" ہوتی ھے جو جابز پر ورک کرتی ھے اور چھوٹی کمپنیوں میں جو بھی مینیجر ہوتا ھے وہی سب کچھ کرتا ھے۔

مثال کے طور پر ایک جاب آفر ھے اکاؤنٹنٹ کی تو اس کے ساری ڈٹیل بھی لکھی ہوتی ہیں کہ اس میں کیا کوالٹیاں ہونی چاہیں
اب اس جاب کے لئے کوئی ایم بھی آے بھی اپنی سی وی بنا کے اپلائی کرتا ھے تو اسے کبھی یہ جاب نہیں ملے گی۔
اس کی بہت وجوہات ہیں
مثلاً اس کے پاس تجربہ نہیں کام کا ۔ اگر اسے جاب ملتی بھی ھے تو ان کو پتہ ھے کہ یہ کچھ دیر تک ہمارے ساتھ کام کرے گا اور دوسری جگہ اپنا ایمبیشن ڈھونڈتا رہے گا اور جب مل گیا تو چلا جائے گا۔
تو کمپنی روز روز بندے نہیں ڈھونڈتی رہے گی۔ اسی لئے وہ جب انٹر ویو کرتے ہیں تو پرفیکٹ بندہ کو جاب دیتے ہیں

مجھے کبھی وقت ملا تو میں یہاں ایک دھاگہ لگاؤں گا جو میں انٹرویو کا طریقہ لکھا ہو گا۔ آپ بھی اس کو ضرور پڑھنا کام آئے گا ۔

میٹرک پاس کی اگر ضرورت ھے تو تھرڈ کلاس کمپنی کسی ماسٹر کو جاب دیتی ہی تو وہ اس سے پھر اسی کیٹگری کے کام لے گی جو ماسٹر لیول کے ہیں تو اس میں بھی گھبرانا نہیں چاہئے وہ جاب کر لینی چاہئے کیونکہ جب وہ بندہ وہاں سے اسی لیول کا تجربہ حاصل کر لیتا ھے تو بعد میں وہ کسی دوسری کمپنی میں اپنا ایمبیشن تلاش کر سکتا ھے۔

والسلام

Last edited by کنعان; 20-08-09 at 02:52 PM.
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
معظم (20-08-09), ابو عمار (20-08-09)
پرانا 20-08-09, 06:15 PM   #14
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

میں کنعان بھائی کی بات سے متفق ہوں اسی لیے تو ایم بی اے کر رہا ہوں‌ وہ بھی اسلامیہ ہونیورسٹی کے رحیم یار خان کیمپس سے۔
اور اللہ تعالٰی کی رحمت پر یقین ہے کہ محنت کرنے والا کبھی نا مراد نہیں ہوتا۔

آج ہی HRM کے فائنل Project کے سلسلے میں فرضی انٹرویو دے کر آیا ہوں ، اساتذہ نے تو خاصی حوصلہ افزائی کی پہلی کوشش پر ۔
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-08-09, 06:16 PM   #15
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,539
کمائي: 66,987
شکریہ: 3,000
1,870 مراسلہ میں 4,776 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کنعان بھائی انٹرویو سے متعلق معلومات کا انتظار رہے گا۔
معظم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
MBA, کنعان, کمپیوٹر, قصہ, لوگ, لطیفہ, نوکری, موقع, مزاح, آج, آدمی, ایم بی اے, ایس ایم ایس, اللہ, انگلش, انسان, بھائی, بچوں, تعلیم, جواب, حکم, خوش, خان, خبر, شخص, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سٹوڈنٹ لائف کے اصول حیدر تعلیم و تربیت 8 21-01-11 06:21 PM
بینک لون فار سٹوڈنٹ ؟ محمدخلیل گپ شپ 5 21-01-11 06:19 PM
پاکستانی اسٹوڈنٹ کی ایجاد منفرد کار نورالدین دلچسپ اور عجیب 11 14-07-10 02:28 PM
MBA کا اسٹوڈنٹ ابو عمار قہقہے ہی قہقے 7 19-08-09 12:50 AM
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن 3 اگست کو پارلیمنٹ کے سامنے مظاہرہ کریگی Real_Light خبریں 0 26-07-08 01:37 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:46 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger