واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > لائینکس کارنر



لائینکس کارنر لائنکس اور اس کے مسائل


لینکس کا صحیح استعمال

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-01-09, 10:57 AM  
لینکس کا صحیح استعمال
abdulrehman abdulrehman آف لائن ہے 22-01-09, 10:57 AM

mujay aap sab ki raye jaanna chahta hoon k aap Linux ko seekhna chahtay hain ya nahi...aur seekhnay k baad is ko kis kaam k liay istamaal kerna chahtay hain...

Regards
Abdulrehman

abdulrehman
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 60
شکریہ: 3
30 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1979
Reply With Quote
پرانا 10-03-09, 11:35 PM   #31
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,690
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لینکس کا صحیح استعمال

یہ شاید ریڈہیٹ سے ملتا جلتا ہے
Windows Help and Tricks
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-03-09, 12:07 AM   #32
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لینکس کا صحیح استعمال

بہت ہی زبردست اگلی پوسٹ کا شدت سے انتظار ہے یہ ڈانلوڈ ہوتے ہوتے ہی بیچ میں روک جاتا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-03-09, 12:26 AM   #33
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لینکس کا صحیح استعمال

یہ ریڈ ہیٹ‌کا ہی ایک فورک ہے۔ ویسے ریڈ ہیٹ‌کا فیڈورا بھی اچھا ہے لیکن اس کا بہت جلد جلد نیا ورژن آ جاتا ہے جس کی بنا پر اس کی سپورٹ کافی مشکل ہو جاتی ہے۔

ڈونلوڈ کے لیے ڈونلوڈ مینجر استعمال کیا کریں۔ ایک اچھا ڈونلوڈ مینجر فری ڈونلوڈ‌مینجر ہے۔ جو کہ یہاں سے مل جاتا ہے۔ لنک
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
wajee (11-03-09), ابو عمار (13-02-10)
پرانا 11-03-09, 10:13 AM   #34
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لینکس کا صحیح استعمال

شکریہ منتظمین بھائی
...........................
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-03-09, 11:20 AM   #35
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 60
کمائي: 1,021
شکریہ: 3
30 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لینکس کا صحیح استعمال

جی بالکل کلاءنٹ ساءڈ کے لیے یوبنٹو اور سرور ساءڈ کے لیے کوّی بھی انٹرپراءز لینکس۔۔
abdulrehman آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-03-09, 01:28 PM   #36
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,690
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Post جواب: جواب: لینکس کا صحیح استعمال

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : abdulrehman مراسلہ دیکھیں
جی بالکل کلاءنٹ ساءڈ کے لیے یوبنٹو اور سرور ساءڈ کے لیے کوّی بھی انٹرپراءز لینکس۔۔
درست بات ہے
Windows Help and Tricks
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 12-03-09, 11:59 PM   #37
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لینکس کا صحیح استعمال

انسٹالیشن کی کلاس کب ہو گی میں نے ونڈوز ڈانلوڈ کر لی اور رائٹ بھی
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 13-03-09, 12:23 PM   #38
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 60
کمائي: 1,021
شکریہ: 3
30 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لینکس کا صحیح استعمال

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : waqas ali مراسلہ دیکھیں
انسٹالیشن کی کلاس کب ہو گی میں نے ونڈوز ڈانلوڈ کر لی اور رائٹ بھی
بھائی آپ نے ونڈوز نھیں لینکس ڈانلوڈ کی ھے۔۔۔
انسٹالیشن کلاس جلد شروع ھو جائے گی
abdulrehman آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے abdulrehman کا شکریہ ادا کیا
wajee (13-03-09), شازل (13-03-09)
پرانا 13-03-09, 12:51 PM   #39
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لینکس کا صحیح استعمال

ہاں وہی وہی لینکس ونڈوز انتظار ہے شکریہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-03-09, 11:51 AM   #40
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 60
کمائي: 1,021
شکریہ: 3
30 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لینکس کا صحیح استعمال

اس لنک پر سکرین شاٹس کی مدد سے انسٹالیشن دکھائی گئی ھے۔۔۔یھاں سے دیکھ کر شروع کر دیں۔۔جو مسلہ ھو اسے ڈسکس کریں۔۔۔
Encrypted Ubuntu 8.04 - Step-by-step installation tutorial with screenshots! - Softpedia

میں بھی آپ کے ساتھ شروع کر رھا ھوں۔۔۔
abdulrehman آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-03-09, 10:21 AM   #41
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لینکس کا صحیح استعمال

یہ کیا بات ہوئی عبدالرحمن بھائی میں تو آپ سے ہی سیکھوں گا آپ اردو میں‌بتائیں میری سمجھ میں کچھ بھی نہیں آ رہا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-03-09, 02:22 PM   #42
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 60
کمائي: 1,021
شکریہ: 3
30 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لینکس کا صحیح استعمال

بھائی اس لنک پر جو تصاویر دی گئی ھیں وہ سٹپ بائی سٹپ آپ کو گائیڈ دیں گی۔۔۔اب میں لینکس کو اردو میں کیسے انسٹال کروں۔۔؟
abdulrehman آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-03-09, 02:24 PM   #43
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 60
کمائي: 1,021
شکریہ: 3
30 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لینکس کا صحیح استعمال

سٹارٹ کرو دوست بھت آسان ھے ۔۔۔۔
BE A MAN
abdulrehman آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-03-09, 05:59 PM   #44
Senior Member
 
شازل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 406
کمائي: 3,690
شکریہ: 59
164 مراسلہ میں 375 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لینکس کا صحیح استعمال

سب سے پہلے ایک ڈرائیو کو خالی کرلیں،جیسے کہ آخری ڈرائیو،
Tech News
Windows Help and Tricks
شازل کا بلاگ
Windows Tips and Tutorials
__________________
http://vistatricky.blogspot.com/
http://wirelogs.blogspot.com/
http://shazel.wordpress.pk/
شازل آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 18-03-09, 06:04 PM   #45
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 60
کمائي: 1,021
شکریہ: 3
30 مراسلہ میں 56 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لینکس کا صحیح استعمال

یار میں تو یہ کہوں گا کہ کسی الگ سسٹم میں 5 یا 6 جی بی کی ھارڈ ڈرائیو لگا کر انسٹال کر لو۔۔۔
abdulrehman آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
bootable, burn, chahta, com, daal, desktop, ftp, gay, pakistani, فری, پوسٹ, پاک, پاکستان, ونڈوز, ڈرائیو, موجودہ, اللہ, اردو, بھائی, جواب, جلتا, جلد, سافٹ, صحیح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا بسم اللہ کی جگہ 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟ محمد عاصم ایمان 229 10-04-11 12:31 AM
سرکاری ہسپتال میں استعمال شدہ سرنجیں دوبارہ استعمال کا انکشاف جاویداسد خبریں 1 14-09-10 10:30 PM
جمیل نوری نستعلیق کشیدہ کا اجراء! arifkarim سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 36 28-02-09 10:10 PM
مشرف کا استعفیٰ میاں شاہد گپ شپ 6 05-06-08 11:34 AM
جاپان :خلائی پروگرام کو فوجی مقاصد کیلئے استعمال کرنے کے بل کی منظوری instafotos خبریں 0 22-05-08 04:08 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:49 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger