واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > لائینکس کارنر



لائینکس کارنر لائنکس اور اس کے مسائل


اوبنٹو آفیشل چائنیز ورژن اور ہم )؛

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-02-11, 08:50 PM   #1
اوبنٹو آفیشل چائنیز ورژن اور ہم )؛
asakpke asakpke آف لائن ہے 06-02-11, 08:50 PM

جب بندہ خود کمزور ہو تو اسے چاہیے کہ کسی بڑے سسٹم کے ساتھ جڑ جائے۔ لینکس کے حساب سے دیکھا جائے تو اوبنٹو عام یوزر میں مقبول ہے اور ہم اردو لینکس ڈسٹرو بھی عام یوزر کے لیے بنانا چاہ رہے ہیں تو اوبنٹو کے ساتھ جڑنا بہتر ہے۔

ابھی میں چیک کیا ہے کہ اوبنٹو نے آفیشل چائنیز ورژن شروع کیا ہوا ہے۔ سوچا جائے کیسے؟ انھوں نے ڈیسک ٹاپ اور پروگرامز کے ترجموں کے ساتھ ساتھ ان کو اوبنٹو لانچ پیڈ پر بھی لوڈ لیا۔ اردو کے لیے بھی میرے زہن میں یہی خیال ہے کہ جتنی چیزوں کا ترجمہ ہو چکا ہے سب سے پہلے ان کو ہم اوبنٹو لانچ پیڈ میں ڈال دیں اور باقی ڈیسک ٹاپ اور پروگرامز ترجموں کو کرتے جائیں اور ساتھ ہی ساتھ اوبنٹو لانچ پیڈ میں بھی ڈالتے جائیں۔ اسطرح کام تو زیادہ ہو جائے گا مگر ایک سسٹم بھی بن جائے گا اور سسٹم سے جڑنے کا فائدہ یہ ہو گا کہ یہ ترجمے خودبخود اوبنٹو کے نئے ورژن میں شامل ہو جائیں‌ گے یا کچھ نئی چیزوں کے ہمیں‌ترجمے کرنے پڑیں‌ گے۔ اسطرح‌ اوبنٹو آفیشل اردو ورژن بھی آ ہی جائے گا۔ اور ساتھ ہی ساتھ ان ڈیسک ٹاپ اور پروگرامز کے ترجموں کو اکٹھا کر کے ہماری اپنی مرضی کی اردو لینکس بھی بن جائے گی جس کے لیے ہم اتنے عرصے سے ٹوٹی پھوٹی کوشش کر رہے ہیں۔

بندے کم ہیں اور کام زیادہ ہے بلکے اگر میری تجویز پر چلیں‌ تو کام اور بھی زیادہ ہو جائے گا مگر فائدہ بھی ہو گا۔ ایک بار پھر عرض کرتا ہوں کہ اس کے لیے اردو فنڈ اکھٹا کیا جائے اور کام کروایا جائے۔
__________________
عامر شہزاد asakpke.com
اردو بلاگ asakpke-urdu.blogspot.com
انگریزی بلاگ asakpke.blogspot.com

Last edited by asakpke; 06-02-11 at 08:55 PM..

 
asakpke's Avatar
asakpke
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 408
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا
shafresha (07-02-11), wajee (02-11-11), ابرارحسین (02-11-11)
پرانا 02-11-11, 12:34 AM   #2
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اردو اوبنٹو آفیشل ورژن نکالنے پر کتنی رقم لگ سکتی ہے؟ تقریبا پونے چار لاکھ انگریزی جملوں کو اردو میں ترجمہ کرنا ہے ۔ ان میں سے کچھ نہ کچھ چیزوں کا ترجمہ مختلف جگہوں پر موجود ہو گا، مثلا گنوم کا اردو ترجمہ وغیرہ ۔

میرے پاس کچھ رقم اردو فنڈ کے حساب میں پڑی ہوئی ہے ، مشورہ اور مدد درکار ہے۔ اگر آپ کو لانچ پیڈ پسند نہیں پھر بھی اس کام کو کرنے کی تجویز دیں ۔
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-11-11), wajee (02-11-11), ابرارحسین (02-11-11)
جواب

Tags
com, ہے۔, ہماری, کوشش, کرتے, گے, گا۔, ٹاپ, پہلے, ڈیسک, لیا۔, چیک, نئی, اردو, اسے, بنانا, بار, تجویز, ترجمہ, جائیں, خود, دیکھا, دیں, شروع, عرض


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
یوبنٹو سے کوبنٹو اپ گریڈیشن/ڈاؤں گریڈٰشن محمدمبشرعلی لائینکس کارنر 3 01-11-10 07:37 PM
پلیز خوش آمدید ٹو ہالہ// HALA محمدخلیل خاص آفرز اور اعلانات 10 27-11-09 11:36 PM
ابنٹو 8.10 اور کے بنٹو 8.10 کی فری سی ڈی مل رہی ہے !!! اکرام لائینکس کارنر 0 22-10-08 01:28 PM
کے اوبنٹو اور اوبنٹو کی مفت سی ڈی ورژن 8.04 ہارڈی اکرام لائینکس کارنر 2 26-09-08 01:06 PM
الطاف حسین دھمکی آمیز بیانات سے گریز کریں، غوث بخش مہر عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger