واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > لائینکس کارنر



لائینکس کارنر لائنکس اور اس کے مسائل


لینکس انسٹال کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 06-02-11, 11:50 AM   #1
لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم انسٹال کریں
asakpke asakpke آف لائن ہے 06-02-11, 11:50 AM

(Click here to view this post in English language)
لینکس کیا ہے؟‌ یہ ایک کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ہے۔





اسکو مختلف طریقوں‌ سے انسٹال کیا جا سکتا ہے۔ مثلا
طریقہ نمبر 1: آسان طریقہ
طریقہ نمبر 2: بہتر آسان طریقہ
طریقہ نمبر 3: بہتر طریقہ
طریقہ نمبر 4: لمبا طریقہ


طریقہ نمبر 1:آسان طریقہ: اگر آپ کے پاس انٹرنیٹ کی رفتار اچھی ہے تو یہ آسان طریقہ استعمال کریں



1۔ ووبی ونڈوز سافٹ وئیر ڈاؤنلوڈ کریں۔


2۔ ووبی کو رن کریں اور پاسورڈ دے کر انسٹال کے بٹن پر کلک کریں۔ یوزر نیم اور پاسورڈ یاد رکھیں، بعد میں ضرورت پڑے گا۔


3۔ جب ڈاؤنلوڈ ختم ہو گا تو یہ آپ کو کمپیوٹر ریسٹارٹ کرنے کا کہے گا۔


4۔ جب کمپیوٹر ریسٹارٹ ہو تو اس میں لینکس کو منتخب کریں۔ جب یہ پہلی دفعہ چلے گا تو انسٹالیشن کے باقی ماندہ حصے پورے کرے گا۔


5۔ اور مجھے دعاؤں ‌میں یاد رکھیں۔

بعد میں اگر آپ اس کو ان انسٹال کرنا چاہتے ہیں تو ونڈوز کے کنٹرول پینل سے بآسانی کر سکتے ہیں۔


طریقہ نمبر 2:بہتر آسان طریقہ: اگر آپ کے پاس انٹرنیٹ کی رفتار اچھی ہے تو یہ بہتر آسان طریقہ استعمال کریں
اگر آپ نے ایک کمپیوٹر پر لینکس انسٹال کرنی ہے تو طریقہ نمبر 1 کافی ہے، مگر جب ایک سے زیادہ کمپیوٹر ہوں‌ یا آپ کو دوبارہ اپنے کمپیوٹر پر لینکس انسٹال کرنی ہو تو یہ طریقہ بہتر آسان ہے۔ طریقہ نمبر 1 میں‌ سٹیپ 2 سے پہلے یہ کام کریں۔

1.1۔ لینکس کی آئی ایس او (ISO) فائل ڈاؤنلوڈ کریں۔

1.2۔ ووبی اور آئی ایس او فائل دونوں کو ایک ہی فولڈر میں‌ رکھیں۔

1.3۔ اور باقی طریقہ ایک جیسا ہی ہے۔


طریقہ نمبر 3:بہتر طریقہ: اگر آپ کے پاس انٹرنیٹ کی رفتار اچھی ہے تو یہ بہتر طریقہ استعمال کریں
اگر آپ نے ایک کمپیوٹر پر لینکس انسٹال کرنی ہے تو طریقہ نمبر 1 کافی ہے، مگر جب ایک سے زیادہ کمپیوٹر ہوں‌ یا آپ کو دوبارہ اپنے کمپیوٹر پر لینکس انسٹال کرنی ہو یا لینکس کی فل انسٹالیشن کرنی ہو تو یہ طریقہ بہتر ہے۔
1۔ لینکس کی آئی ایس او (ISO) فائل ڈاؤنلوڈ کریں یا اپنی پسند کی لینکس ڈاؤنلوڈ کریں (یہ ضروری نہیں کہ آپ کی پسند کی لینکس ونڈوز کے اندر انسٹال ہو سکے)۔

2۔ آئی ایس او فائل کو سی ڈی پر برن کریں یا یو ایس بی ڈرائیو پر انسٹال کریں۔سی ڈی برن کرنے اور یو ایس بی ڈرائیو بنانے کا طریقہ کار اوپر لینک پر دیا گیا ہے۔

3۔ اب اس سی ڈی یا یو ایس بی ڈرائیو کو ونڈوز میں چلائیں‌ اور ونڈوز کے اندر انسٹال کر لیں۔ بعد میں اگر آپ اس کو ان انسٹال کرنا چاہتے ہیں تو ونڈوز کے کنٹرول پینل سے بآسانی کر سکتے ہیں۔


اوپر لینک میں لینکس کو فل انسٹال کرنے کا طریقہ کار بھی بتایا گیا ہے، لیکن بہتر ہے کہ آپ پہلے فل انسٹال نہ کریں یا پہلے تسلی کر لیں کہ سب چیزیں ٹھیک چل رہی ہیں، کیونکہ اسے آپ ان انسٹال نہیں کر سکتے، بلکہ مشکل ہے۔ اور دوسری بات یہ کہ فل انسٹالیشن ونڈوز بوٹ لوڈر کو بھی تبدیل کرتی ہے۔ یہ بھی اگرچے خطرناک بات نہیں کیونکہ آپ ونڈوز کی سی ڈی سے اسکا بوٹ لوڈر واپس لا سکتے ہیں۔ فل انسٹالیشن کی اچھی بات یہ ہے کہ لینکس نسبتا تیز چلتی ہے۔


طریقہ نمبر 4:لمبا طریقہ: اگر آپ کے پاس انٹرنیٹ کی رفتار اچھی نہیں ہے تو یہ طریقہ استعمال کریں
مفت سی ڈی حاصل کرنے کے لیے اس ربط پر درخواست دیں۔‌ یاد رہے کہ سی ڈی آپ کو چار پانچ ہفتوں بعد ملے گی۔

مزید معلومات کے لیے اس انگریزی ربط پر بھی نظر ڈال لیں

(اس معلومات کو پی ڈی ایف فائل کی صورت میں ڈاؤنلوڈ کریں)

ماخذ:‌ میری اردو بلاگ‌ ۔ لینکس انسٹال کریں
__________________
عامر شہزاد asakpke.com
اردو بلاگ asakpke-urdu.blogspot.com
انگریزی بلاگ asakpke.blogspot.com

Last edited by asakpke; 15-06-11 at 07:06 PM.. وجہ: کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم

 
asakpke's Avatar
asakpke
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 3386
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-04-11), skjatala (03-06-11), نورالدین (14-04-11), نبیل خان (22-11-11), wajee (15-04-11), حیدر Rehan (08-06-11), راجہ اکرام (01-06-11), طارق راحیل (06-02-11), عبدالقدوس (14-04-11)
پرانا 06-02-11, 06:47 PM   #2
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب ٹرائی کریں گے جلد
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-04-11), skjatala (03-06-11), نبیل خان (22-11-11)
پرانا 06-02-11, 07:10 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : طارق راحیل مراسلہ دیکھیں
بہت خوب ٹرائی کریں گے جلد
شکریہ جناب، اگر آپ پہلی بار انسٹال کر رہے ہیں تو میں آپ کو زورن او ایس کا مشورہ دوں گا.
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-04-11), نورالدین (14-04-11), نبیل خان (22-11-11)
پرانا 06-02-11, 08:09 PM   #4
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی نئے آنے والے لینکس فلیور انسٹالیشن میں آسان ہیں، بہتر ہو گا کہ آپ پہلے ورچول مشین پر انسٹال کر کے دیکھ لیں۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
asakpke (06-02-11), shafresha (13-04-11), skjatala (03-06-11), نورالدین (14-04-11), نبیل خان (22-11-11)
پرانا 13-04-11, 03:17 PM   #5
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,313
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی لینکس کے بارے میں تھوڑا سا تعارف بھی مل جاتا تو اچھا تھا۔ کہ آخر یہ ونڈوز سے کس قدر اچھی یا بری ہے، اور اس کی کیا کیا افادیت ہے وغیرہ وغیرہ۔ اور ہمیں‌یہ کیوں استعمال کرنی چاہیے جبکہ ہم ونڈوز استعمال کر رہے ہیں۔
علامہ آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے علامہ کا شکریہ ادا کیا
asakpke (13-04-11), shafresha (13-04-11), skjatala (03-06-11), نورالدین (14-04-11), ننھا بچہ (13-04-11), نبیل خان (22-11-11)
پرانا 13-04-11, 07:32 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

asakpke بھائی شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ!!!

آپ سے درخواست ہے کہ لینکس پر اس قسم کے مزید ٹیوٹوریئلز بنا کر شئیر کریں کینوکہ مجھ جیسے کئی دوستوں‌کا ان کی ضرورت ہے!!!

تحفہ قبول فرمائیے!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
asakpke (13-04-11), نورالدین (14-04-11)
پرانا 13-04-11, 07:58 PM   #7
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت خوب جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-04-11)
پرانا 13-04-11, 08:02 PM   #8
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : علامہ مراسلہ دیکھیں
بھائی لینکس کے بارے میں تھوڑا سا تعارف بھی مل جاتا تو اچھا تھا۔ کہ آخر یہ ونڈوز سے کس قدر اچھی یا بری ہے، اور اس کی کیا کیا افادیت ہے وغیرہ وغیرہ۔ اور ہمیں‌یہ کیوں استعمال کرنی چاہیے جبکہ ہم ونڈوز استعمال کر رہے ہیں۔
بھائی یہ سب سے ذیادہ محفوظ اوپن سورس ونڈو ہے۔ اسکے فائدے یہ کہ
وائرس کا سوال ہی پیدا ہی نہیں ہوتا اس میں۔
یہ فری ہے
پائیدار ہے
دنیا میں جتنے بھی سرورز چل رہے ہیں جو سالہا سال سے آن ہیں ان میں یہی استعمال کی جاتی ہے۔
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-04-11), نورالدین (14-04-11)
پرانا 13-04-11, 08:21 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

فرسٹ ٹائم ٹرائی کروں گا امید ہے ہو جائے گا
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
asakpke (13-04-11), shafresha (13-04-11)
پرانا 13-04-11, 09:09 PM   #10
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : علامہ مراسلہ دیکھیں
بھائی لینکس کے بارے میں تھوڑا سا تعارف بھی مل جاتا تو اچھا تھا۔ کہ آخر یہ ونڈوز سے کس قدر اچھی یا بری ہے، اور اس کی کیا کیا افادیت ہے وغیرہ وغیرہ۔ اور ہمیں‌یہ کیوں استعمال کرنی چاہیے جبکہ ہم ونڈوز استعمال کر رہے ہیں۔
لینکس، ونڈوز یا میک ہی کی طرح، ایک‌ کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم ہے۔

اس ربط کو چیک کریں، لینکس کیوں‌ بہتر ہے؟
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
asakpke کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (13-04-11)
پرانا 13-04-11, 09:13 PM   #11
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
asakpke بھائی شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ!!!

آپ سے درخواست ہے کہ لینکس پر اس قسم کے مزید ٹیوٹوریئلز بنا کر شئیر کریں کینوکہ مجھ جیسے کئی دوستوں‌کا ان کی ضرورت ہے!!!

تحفہ قبول فرمائیے!
شکریہ جناب۔ اگر کوئی مسلہ ہو تو مزید کام کیا جا سکتا ہے۔
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-04-11), skjatala (03-06-11)
پرانا 13-04-11, 09:16 PM   #12
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : M A Ansari مراسلہ دیکھیں
فرسٹ ٹائم ٹرائی کروں گا امید ہے ہو جائے گا
ضرور کریں، میں نئے بندوں کو زورن او ایس کا مشورہ دیتا ہوں۔
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا
shafresha (13-04-11), skjatala (03-06-11)
پرانا 14-04-11, 01:14 AM   #13
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 178
کمائي: 3,313
شکریہ: 72
128 مراسلہ میں 387 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

asakpke بھائی آپ کے دئے ہوئے لنک کو جاکر بغور پڑھا تو سب سے آخر میں ایک پرابلم نظر آئی وہ یہ کہ لینکس ابھی تک CMYKکلرز کو صحیح انداز میں نہیں سمجھ سکتی جس کی وجہ سے لینکس بنانے والے خود پرنٹنگ کی فیلڈ‌سے تعلق رکھنے والوں‌کو یہ مشورہ دیتے ہیں‌کہ وہ ابھی ونڈوز کو ہی استعمال کریں‌جب تک کہ لینکس اس قابل نہ ہو جائے۔
علامہ آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے علامہ کا شکریہ ادا کیا
asakpke (14-04-11), shafresha (14-04-11), نورالدین (14-04-11)
پرانا 14-04-11, 08:25 PM   #14
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : علامہ مراسلہ دیکھیں
asakpke بھائی آپ کے دئے ہوئے لنک کو جاکر بغور پڑھا تو سب سے آخر میں ایک پرابلم نظر آئی وہ یہ کہ لینکس ابھی تک CMYKکلرز کو صحیح انداز میں نہیں سمجھ سکتی جس کی وجہ سے لینکس بنانے والے خود پرنٹنگ کی فیلڈ‌سے تعلق رکھنے والوں‌کو یہ مشورہ دیتے ہیں‌کہ وہ ابھی ونڈوز کو ہی استعمال کریں‌جب تک کہ لینکس اس قابل نہ ہو جائے۔
اس بندے نے اپنی ذاتی رائے دی‌ ہے اور شائد وہ معلومات پرانی ہیں۔

اب لینکس پر CMYK کلرز اور پرنٹنگ فیلڈ‌ کا کام کیا جا سکتا ہے۔ مثلا
یہ تازہ معلومات 10 industries that would benefit from using open source
سکریبس CMYK کلرز کو سپورٹ کرتا ہے Scribus - Open Source Desktop Publishing
سکریبس کو استعمال کرنے کی ویڈیوز
گمپ بھی CMYK کلرز کو سپورٹ کرتا ہے CMYK support in The GIMP
انک سکیپ بھی CMYK کلرز کو سپورٹ کرتا ہے‌ Configuring Inkscape for CMYK on Ubuntu Linux
لینکس ڈیسکٹاپ پبلیشنگ معلومات ربط 1، ربط 2
اوپن آفس کے ساتھ ڈیسکٹاپ پبلیشنگ ربط 1، ربط 2
پیج سٹریم، کے ساتھ ڈیسکٹاپ پبلیشنگ، یہ مفت نہیں‌ ہے ربط 1، ربط 2
ای پبلیشنگ دس پروگرام Ten top Linux e-publishing tools

Last edited by asakpke; 14-04-11 at 08:27 PM. وجہ: ذاتی رائے
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا
shafresha (14-04-11), skjatala (03-06-11), علامہ (14-04-11)
کمائي نے asakpke کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
14-04-11 shafresha اب لینکس پر CMYK کلرز اور پرنٹنگ فیلڈ‌ کا کام کیا جا سکتا ہے 1
پرانا 15-04-11, 12:01 AM   #15
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گمپ پر بڑے اعلی پیمانے پر لوگ کام کر رہے ہیں
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (03-06-11)
جواب

Tags
com, desktop, download, english, guide, install, iso, language, linux, logo, medium, کلک, کنٹرول, کمپیوٹر, کرنی, پاسورڈ, پسند, ونڈوز, ڈرائیو, نظر, you, انٹرنیٹ, درخواست, رفتار, سافٹ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک مشکل -------- وینڈوز 7 انسٹال کرنے کے بعد کورل ڈرا 9 انسٹال نہیں ہورہا عبیداللہ عبید کورل ڈرا 4 16-07-10 07:13 PM
چائلڈ سٹآر درشیل سفاری متعدد سٹارز سے بہتر ہیں، پریا درشن gorgeous فلمی دنیا 0 09-05-10 09:23 AM
جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے سٹریٹجک پروگرام اور آئی ایس آئی بارے منفی پروپیگنڈے کا سخت نوٹس لے لیا ابن جلال خبریں 0 11-10-08 11:07 PM
کراچی اسٹاک:اس ہفتے مارکیٹ کیپٹلائزیشن میں 9فیصد کمی کراچی … کراچی اسٹاک ا عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:31 PM
آسٹریلیا کی اے کرکٹ ٹیم ٢٢ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئی ، پاکستان آسان حریف نہیں ہو گا ۔ میچز دلچسپ ہوں گے۔ آسٹریلوی ٹیم مینجر خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger