| لائینکس کارنر لائنکس اور اس کے مسائل |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 1
کمائي: 137
شکریہ: 0
1 مراسلہ میں 1 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے کافی عرصہ پہلے اوبنٹو لینکس انسٹال کیا تھا لیکن اس میں مسئلہ یہ تھا کہ اس وقت تک یہ اکثر ویڈیو اور آڈیو فارمیٹس کو سپورٹ نہیں کرتا تھا ، لینکس والوں کے بقول ان کے پاس ان انکوڈرز کا لائسنس نہیں تھا جو ان فارمیٹس کو چلانے میں استعمال ہوتے ہیں، کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اس حوالے سے لینکس نے کس حد تک ترقی کی ہے اور کیا اب ہر قسم کے ویڈیو، آڈیو فارمیٹس چلانے کی سپورٹ اور ڈرائیورز وغیرہ دستیاب ہیں، میں نے اوبنٹو کے علاوہ فیڈورا کور ٹو اور مینڈریکس لینکس وغیرہ بھی انسٹال کیا تھا لیکن سب میں اس طرح کے مسائل کا سامنا تھا۔ اس کے علاوہ اکثر لینکس آپریٹنگ سسٹمز کافی مشکل ہیں اور ان میں ونڈوز جیسی آسانی نہیں ہے ایک سوال اور کیا لینکس میں اردو کی مکمل سپورٹ ڈیسک ٹاپ پبلشنگ تک کے لئے اب موجود ہے یا نہیں ۔
برائے مہربانی ضرور جواب دیں۔ اگر اب اس طرح کے مسائل نہیں ہیں تو پھر دوبارہ ٹرائی کیا جاسکتا ہے۔ شکریہ |
|
|
|
| ijaz1976 کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (17-01-10) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اکتوبر 2009 کو ریلیز ہونے والے نئے ورژن میںکسی حد تک اس خامی پر قابو پالیا گیا ہے۔ اگر آپ کا کمپوٹر پُرانے ماڈل کا ہے تو شاید اب بھی آپ کو مسئلہ درپیش آ سکتا ہے!
میں نے لینکس سیکھنے کے لیئے 6 مختلف لرننگ ٹیٹوئیل (ویڈیوز) ڈاؤن لوڈ کی ہیں اُمید ہے اُن کو بغور دیکھ کر کچھ سیکھوںگا، کیونکہ میرا پچھلا لینکس سیکھنے کا تجربہ انہی ڈرائیورز کی وجہ سے بُری طرح ناکام ہوا تھا! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,469
کمائي: 37,339
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,096
3,830 مراسلہ میں 9,539 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں آج کل یبنیٹؤ استعمال کر رہا ہوں اور میرے لیپ ٹاپ کے تمام کے تمام ڈرائیورز اس میں چل رہے ہیں۔
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں" |
|
|
|
| منتظمین کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (17-01-10) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
|
|
|
|
![]() |
| Bookmarks |
| Tags |
| ہیں،, ہوتے, کوئی, ٹاپ, پہلے, ویڈیو, ڈیسک, وقت, ونڈوز, مہربانی, مکمل, موجود, مسئلہ, مسائل, آڈیو, اردو, استعمال, تھا۔, ترقی, جیسی, جواب, حوالے, سوال, طرح, عرصہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لینکس میں ونڈوز کی Ntfs ڈرائیو کو استعمال کرنا | عرفان حیدر | لائینکس کارنر | 7 | 23-07-08 03:52 AM |
| اج کی پکایے دس تیرا کی خیال اے(آڈیو) | پیاسا | گپ شپ | 2 | 08-07-08 06:45 AM |
| حادثات میںخواتین ڈرائیورز کو سر اور گردن پر زیادہ ذخم آتے ہیں | عدنان | دیگر تحقیقات | 0 | 21-05-08 12:12 PM |
| لینکس میں یوزرز کے گروپس | عرفان حیدر | لائینکس کارنر | 5 | 28-01-08 08:03 AM |
| لینکس میں Usb کو بند کرنا | عرفان حیدر | لائینکس کارنر | 1 | 28-01-08 06:38 AM |