واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > لائینکس کارنر



لائینکس کارنر لائنکس اور اس کے مسائل


لینکس کا ووبی ونڈوز انسٹالر اب اردو زبان میں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-06-11, 10:33 AM   #1
لینکس کا ووبی ونڈوز انسٹالر اب اردو زبان میں
asakpke asakpke آف لائن ہے 09-06-11, 10:33 AM

اب اگر آپ ووبی ونڈوز انسٹالر اتاریں اور چلائیں تو اس کی زبانوں لی لسٹ میں اردو بھی آتی ہے۔ یعنی ووبی انسٹالر اردو میں دستیاب ہے۔ اگر کوئی ترجمے کو بہتر کرنا چاہے یا غیر ترجمہ شدہ حصوں کو پورا کرنا چاہے تو اس ربط پر جائیں۔

میری اردو بلاگ: لینکس کا ووبی ونڈوز انسٹالر اب اردو زبان میں
__________________
عامر شہزاد asakpke.com
اردو بلاگ asakpke-urdu.blogspot.com
انگریزی بلاگ asakpke.blogspot.com

 
asakpke's Avatar
asakpke
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 434
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-06-11), skjatala (09-06-11), طارق راحیل (28-07-11)
پرانا 09-06-11, 01:00 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی asakpke میں‌نے آپ سے ایک مرتبہ درخواست کی تھی کے آپ لینکس کی انسٹالیشن سے متعلق ایک مفصل تھریڈ بنا دیں تو مجھ سمیت کافی سارے دوستوں‌کا بھلا ہوجائے گا!!!

کیا آپ ایسا کرسکیں گے؟
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (09-06-11)
پرانا 10-06-11, 01:44 AM   #3
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
بھائی asakpke میں‌نے آپ سے ایک مرتبہ درخواست کی تھی کے آپ لینکس کی انسٹالیشن سے متعلق ایک مفصل تھریڈ بنا دیں تو مجھ سمیت کافی سارے دوستوں‌کا بھلا ہوجائے گا!!!

کیا آپ ایسا کرسکیں گے؟
میرا تو خیال تھا کہ میں یہ کام کر چکا ہوں لینکس انسٹال کریں

ویسے بھی اصل مسلہ لینکس سی ڈی ہاتھ میں نہ ہونے کا ہے۔ اگر لینکس کی سی ڈی ہاتھ میں ہو تو انسٹالیشن بہت آسان کام ہے، تقریبا 20 سے 30 منٹ میں انسٹال۔

ویسے میں سوچ رہا ہوں کہ اردو میں لینکس انسٹالیشن ویڈیو بنائی جائے، دیکھیں کب موقع ملتا ہے۔
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-06-11), حیدر (11-06-11)
پرانا 10-06-11, 12:14 PM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 65
کمائي: 1,226
شکریہ: 196
39 مراسلہ میں 81 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا ہم لینکس کو ونڈو ایکس پی کے ساتھ انسٹال کرسکتے ہیں
امید کہ تفصیلی طریقہ کار متعلق رہنمائی فرمائیں
bashirahmed98 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے bashirahmed98 کا شکریہ ادا کیا
asakpke (11-06-11), shafresha (10-06-11)
پرانا 11-06-11, 07:58 AM   #5
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : bashirahmed98 مراسلہ دیکھیں
کیا ہم لینکس کو ونڈو ایکس پی کے ساتھ انسٹال کرسکتے ہیں
امید کہ تفصیلی طریقہ کار متعلق رہنمائی فرمائیں
جی بلکل کر سکتے ہیں‌ یہ چیک کریں: لینکس انسٹال کریں
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا
bashirahmed98 (11-06-11), حیدر (11-06-11)
پرانا 28-07-11, 07:39 PM   #6
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 27
مراسلات: 2,895
کمائي: 31,889
شکریہ: 4,003
1,212 مراسلہ میں 2,417 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سنیں گے آرام سے


شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طارق راحیل آف لائن ہے   Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
asakpke (30-07-11)
جواب

Tags
com, linux, net, now, ubuntu, url, ہے۔, کوئی, پورا, یعنی, ونڈوز, چلائیں, چاہے, می, windows, آپ, اردو, اردو بلاگ, بہتر, بلاگ, ترجمہ, حصوں, ربط, زبان, زبانوں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ونڈوز 7 نہیں انسٹال ہو رہی محمدخلیل Ask Experts ماہرین کی رائے 25 18-01-12 11:59 PM
ونڈوز 7 اوروسٹا میں اردوکی بورڈاورفونٹس کی انسٹا لیشن زارا کمپیوٹر کی باتیں 0 01-06-11 12:41 PM
ونڈوز 7 میں سکرین ریکارڈنگ بغیر کچھ انسٹال کیے asakpke مائیکروسوفٹ ونڈوز 4 21-01-11 08:39 AM
ایک مشکل -------- وینڈوز 7 انسٹال کرنے کے بعد کورل ڈرا 9 انسٹال نہیں ہورہا عبیداللہ عبید کورل ڈرا 4 16-07-10 07:13 PM
لینکس میں ونڈوز کے فونٹس انسٹال کرنا عرفان حیدر لائینکس کارنر 6 02-03-09 09:03 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger