| لائینکس کارنر لائنکس اور اس کے مسائل |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1763
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لینکس ڈاؤنلوڈ یا انسٹالیشن میں مسلہ ہو تو بتائیں۔
نیز جو لوگ لینکس ڈاؤنلوڈ یا انسٹال کر چکیں، اپنے تجربات بتائیں۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اگر یہ لینکس ونڈ سے زیادہ تیز رفتار ہے۔ تو
میری ترجیح ہوگی لینکس ۔ ۔ کیوں کہ پائریٹڈ آپریٹنگ سسٹم ( Window) استعمال کرتا تو ہوں ۔ مگر ضمیر پر ایک بوجھ رہتا ہے کہ دنیا کو چوری سے منع کر کے بھی خود چوری کر رہا ہوں ۔ چوری بھی وہ جسے دنیا میں کوئی چوری نہيں سمجھتا ۔ مگر ضمیر ماموں ہیں نا ۔ بس ایسے ہی ہيں ۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے بھی ایک عرصہ سے شوق ہے لینکس استعمال کرنے کا لیکن چونکہ کمپیوٹر فیلڈ نہیں ہے اس لیے ونڈوز کے علاوہ کوئی آپریٹنگ سسٹم انسٹال کرنے سے کتراتا ہوں کہیں موجودہ روشنی بھی چٹ نہ ہو جائے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
"لینکس کیوں بہتر ہے" والے کہتے ہیں کہ "ونڈوز انسٹالیشن کے کچھ عرصے کے بعد کیوں آہستہ ہو جاتی ہے؟" زورن او ایس والے یہ کہتے ہیں کہ انکی لینکس ونڈوز 7 سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس لیے عام طور پر لوگ لینکس کو لائیو سی ڈی، ڈی وی ڈی یا یو ایس بی سے چلا کر چیک کرتے ہیں کہ آپ کے کمپیوٹر کی سب چیزیں درست چل رہی ہیں، پھر اسے اسٹال کرتے ہیں ورنہ کوئی دوسرا لینکس کمپیوٹر آپریٹنگ سسٹم چیک کرتے ہیں۔ یہ تو آپ کو بھی پتہ ہے کہ آپ کی موجودہ روشنی چٹ کرئے گی اور آپ کو دوباری روشنی بھرنی پڑے گی۔ کیوں نا موجودہ روشنی کے ساتھ ساتھ مختلف روشنی بھی استعمال کی جائے؟ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا | shafresha (26-10-11), راجہ اکرام (30-07-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کم از کم لینکس کی لائیو سی ڈی، ڈی وی ڈی یا یو ایس بی تو بنا ہی لینی چاہیے۔ اسکو چلانے سے سسٹم میںکوئی فرق بھی نہیں پڑتا۔ البتہ لائیو سسٹم تھوڑا سا آہستہ چلتا ہے بنسبت انسٹال ہوئے سسٹم کے۔
نتائج تسلی بخش ہوں تو مکمل انسٹال کر لیں۔ Last edited by asakpke; 30-07-11 at 10:46 PM. |
|
|
|
| asakpke کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (26-10-11) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
میں تو بس گیمز کی وجہ سے لینکس استعمال نہیں کرتا، اور لینکس استعمال کرتے کرتے نہ جانے کب موڈ بن جائے گیمز کھلنے کا، چونکہ مجھے سسٹم ریبوٹ کرنے سے سخت کوفت ہوتی ہے اس لئے، ، ، اب اتنی استطاعت بھی نہیں کے ونڈوز خرید لی جائے۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| asakpke کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (26-10-11) |
![]() |
| Tags |
| ہے۔, ہے،, کلک, کمپیوٹر, کریں۔, گا۔, پہلے, پاکستان, یا, ویڈیو, ونڈوز, نظر, مفت, مکمل, مطابق, ایکس, اردو, اسلام, استعمال, جانے, جائے, حصہ, خدمت, شہزاد, عامر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| کمپیوٹر کی سسٹم ٹرے پر گھڑی کے ساتھ اپنا نام لکھیں!!! | قیصرجی | مائیکروسوفٹ ونڈوز | 23 | 02-05-12 11:21 PM |
| ویڈیو کیمرہ یا وی سی آر سے ویڈیو کی کمپیوٹر میں منتقلی کا ٹیوٹوریل | یاسر عمران مرزا | آئیں کمپیوٹر سیکھیں | 12 | 03-04-12 09:09 PM |
| بد بخت آسٹریلوی وکیل کی قرآن پاک اور بائبل مقدس سے ناپاک جسارت ۔ یو ٹیوب پر ویڈیو جاری | جاویداسد | خبریں | 0 | 14-09-10 08:00 PM |