واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > لائینکس کارنر



لائینکس کارنر لائنکس اور اس کے مسائل


لینکس کے مختلف رنگ؟؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-01-08, 05:06 AM   #1
لینکس کے مختلف رنگ؟؟
عرفان حیدر عرفان حیدر آف لائن ہے 28-01-08, 05:06 AM

سلام،
مجھے لینکس کے مختلف رنگوں کے بارے میں پتہ کرنا ہے کہ مطلب ایک دو جو مجھے معلوم ہیں ان میں سے ایک Fedora دوسرا Red Hat Linux اور تیسرا Suse ہے۔ازراہ کرم مکمل تفصیل دیں۔
وسلام

 
عرفان حیدر's Avatar
عرفان حیدر
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 740
Reply With Quote
پرانا 28-01-08, 05:50 AM   #2
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لینکس کے مختلف رنگ؟؟

لائنکس کی ڈسٹری بیوشنز تو ان گنت ہیں کن کن کا ذکر کیا جائے۔ Fedora دراصل Red Hat کمپنی کی ہی ایک ڈسٹری بیوشن ہے۔ ان کی دوسری ڈسٹری بیوشن انٹرپرائز ہے۔ Fedora بنیادی طور پر ٹیسٹ گراونڈ‌ہے اور یہاں سے فیچرز انٹر پرائز میں پورٹ کیے جاتے ہیں۔
Red Hat انٹر پرائز کے مقابلے میں CentOS ہے جوکہ انٹر پرائز پر ہی مشتمل ہے لیکن اسکا کوئی لائسنس نہیں ہے۔ اس وقت CentOS 5 چل رہاہے۔
اس کے علاوہ : Free BSD, Suse, Knopix, Mandrik, DSL, زیادہ مشہور ہیں۔ اور یہ سب کی سب میں نے استعمال بھی کی ہوئی ہیں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-01-08, 05:59 AM   #3
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,259
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لینکس کے مختلف رنگ؟؟

سلام،
واہ کیا بات جناب کی
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-07-10, 04:28 AM   #4
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default لینکس سے واقفیت

کچھ رنگوں سے میری بھی واقفیت ہے مثلا ریڈ ہیٹ 2۔7، اوبنٹو 04۔7 یا 10۔7 اور اسکے نئے رنگ، زورین او ایس 1، 2، 3، ویکٹر لینکس، پیپی لینکس، ایکس پی یو ڈی، اردو اوبنٹو، لینکس مینٹ ، اردو سلیکس، لوٹ لینکس

مزید تفصیل
اگر آپ کے پاس مناسب کمپیوٹر ہے میں تو میں آپ کو زورن او ایس 3 کی تجویز دونگا۔ اس پر اردو فانٹ اچھا نظر آتا ہے۔



یہ اوبنٹو بیسڈ لینکس او ایس ہے، مگر استعمال کرنے میں اوبنٹو سے بہتر ہے۔ خاص طور پر ونڈوز کے عادی لوگوں کے لیے زبردست ہے۔ پلے اون لینکس پروگرام سے آپ ونڈوز کے کچھ پروگرام چلا سکتے ہیں مثلا انٹرنٹ ایکس پلورر۔ اس کا انٹرفیس ونڈوز 7 کے ساتھ ملتا جلتا ہے اور بھاری بھی اتنا نہیں ہے۔ اس کی ویڈیو آپ اس ربط پر دیکھ سکتے ہیں۔ ابینٹو 9.10 یا زورن او ایس 2 میں سپر ماریو کی متبادل گیم سپر ٹکس کو انسٹال کرنے کیلیے اس ویڈیو کو دیکھیں۔

اگر آپ کے پاس بہت کمزور کمپیوٹر ہے تو پرانے کمپیوٹر کے لیے لوٹ لینکس۔ لوٹ لینکس ایک چھوٹی سی بوٹ ایبل لائیو سی ڈی ڈسٹرو ہے۔ آپ کو فقد 50 ایم بی ہارڈ ڈسک چاہیے۔ اس کا مقصد ایک چھوٹی ڈسٹرو بنانا ہے جس میں روز مرہ استعمال کے پروگرام شامل ہوں ۔ یہ اتنی ہلکی ہے کہ آپ کو صرف 32 ایم بی ریم کی ضرورت ہے۔




اگر آپ کمپیٹور گیمز کے شوقین ہیں تو لینکس گیمنگ لائیو ڈیسٹرو کو ضرور استعمال کریں۔ اس ڈسٹرو میں نا صرف اکیلے کھیلنے کی آپشنز ہیں بلکہ لین اور انٹرنٹ گیمز کہ بھی سہولت موجود ہے۔ اس کے علاوہ کچھ پروگرامز بھی شامل ہیں

لینکس ڈسٹرو ایکس پی یو ڈی ایک سادہ سی ڈسٹرو ہے. انسٹال کرنے کیلیے آپ کو صرف 64 ایم بی ہارڈ ڈیسک اور 256 ایم بی ریم کی ضرورت ہے۔ ویڈیو اس ربط پر



اور معلومات کے لیے، ویب نو کی اردو و انگریزی میں کمپیوٹر ویڈیوز۔ ویب نو میں ونڈوز اور لینکس کو استعمال کرنے اور ان کے مسائل حل کرنے کی تدبیریں دی گئی ہیں۔

نوٹ، اس پوسٹ میں اکثر مواد میری اردو بلاگ سے لیا گیا ہے۔

تصویروں کا سائز مسلہ بنا رہا ہے، مہربانی فرما کر درست فرما دیں۔
__________________
عامر شہزاد asakpke.com
اردو بلاگ asakpke-urdu.blogspot.com
انگریزی بلاگ asakpke.blogspot.com

Last edited by asakpke; 08-07-10 at 04:20 PM. وجہ: لکھائی غلطی، پلے اون لینکس
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا
rabab (03-07-10), shafresha (03-07-10)
جواب

Tags
com, free, image, linux, php, کمپیوٹر, گئی, یو, یا, ویب, ونڈوز, چاہیے۔, نظر, مکمل, مقصد, مسائل, معلوم, you, اردو, جلتا, حل, دیکھ, طور, عادی, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مدد درکار ہے ؟؟ محمدعدنان Ask Experts ماہرین کی رائے 11 17-02-10 05:33 PM
ہم د و2 بار مریں گئے ؟؟ اور دو2 بار زندہ ہونگے ؟؟ حیدر Rehan علوم قرآن کریم 30 22-12-09 03:08 PM
کیا پارلیمنٹ کیری لوگر بل کو مسترد کر سکتی ہے؟؟/؟؟ راجہ اکرام گپ شپ 9 11-10-09 06:35 AM
گزارا کر لو گی...؟؟ اسد لطیف قہقہے ہی قہقے 0 14-07-09 04:37 PM
محبت کیا ہے ؟؟ راجہ اکرام شعر و شاعری 2 09-04-09 08:28 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger