واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > لائینکس کارنر



لائینکس کارنر لائنکس اور اس کے مسائل


یوبنٹو سے کوبنٹو اپ گریڈیشن/ڈاؤں گریڈٰشن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-07-10, 11:17 AM   #1
یوبنٹو سے کوبنٹو اپ گریڈیشن/ڈاؤں گریڈٰشن
محمدمبشرعلی محمدمبشرعلی آف لائن ہے 01-07-10, 11:17 AM

اسلام علیکم!
میں نے Ubuntu 10.04 LTS - the Lucid Lynx میں اردو فانٹ انسٹال کرنے کے چکر میں
اسے Synaptic Package Manager کی مدد سے kubuntu انسٹال کی اور KDE انٹرفیس کی مدد سے فانٹ انسٹالر سے فانٹ انسٹال کئے ، فانٹ‌ کا مسئلہ تو 99.99% حل ہو گیا ہے، لیکن اب میں ان دونو میں سے کسی ایک کو ان انسٹال کرنا چاہتا ہوں، اس سلسلہ میں مجھے کچھ رہنمائی کی ضرورت ہے۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر

 
محمدمبشرعلی's Avatar
محمدمبشرعلی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 400
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
rabab (03-07-10), shafresha (01-07-10)
پرانا 03-07-10, 03:45 AM   #2
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
لیکن اب میں ان دونو میں سے کسی ایک کو ان انسٹال کرنا چاہتا ہوں، اس سلسلہ میں مجھے کچھ رہنمائی کی ضرورت ہے۔ ۔ ۔ ۔
اگر ہارڈ ڈسک کی کمی کا مسلہ نہیں ہے تو کسی چکر میں مت پڑیں، صرف ڈیسک ٹاپ بہت زیادہ جگہ نہیں لیتا۔
__________________
عامر شہزاد asakpke.com
اردو بلاگ asakpke-urdu.blogspot.com
انگریزی بلاگ asakpke.blogspot.com
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے asakpke کا شکریہ ادا کیا
rabab (03-07-10), shafresha (03-07-10), مزمل فاروق (01-11-10)
پرانا 06-07-10, 12:38 AM   #3
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میری تو کم و بیش 600 ایم بی کھا گیا تھا
انفرادی طور پر ڈسک ٹاپ کا آپشن میرے خیال سے نہیں ہوتا۔ ۔ ۔
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
asakpke (06-07-10), shafresha (06-07-10)
پرانا 01-11-10, 07:37 PM   #4
Senior Member
مقبول
 
asakpke's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مقام: Attock City, Pakistan
مراسلات: 197
کمائي: 4,909
شکریہ: 777
143 مراسلہ میں 350 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیر سے جواب کی معذرت۔

اگر آپ صرف گنوم رکھنا چاہتے ہیں تو اس ربط کو چیک کریں۔
اگر آپ صرف کے ڈی ای رکھنا چاہتے ہیں تو اس ربط کو چیک کریں

اس ویب سائٹ پر باقی بھی بہت اچھی معلومات ہے

Last edited by asakpke; 01-11-10 at 07:40 PM. وجہ: ربط
asakpke آف لائن ہے   Reply With Quote
asakpke کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-11-10)
جواب

Tags
kubuntu, manager, package, ubuntu, ہوں،, ہے۔, ہے،, فانٹ, کئے, گریڈیشن, لیکن, چکر, چاہتا, مدد, مسئلہ, انٹرفیس, انسٹال, اردو, اسلام, حل, دونو, رہنمائی, سلسلہ, ضرورت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
مبارک ہو-ہشت ہزاری کپ-ایوارڈ گوز ٹو نیلم خان ڈاکٹرنور آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 66 15-03-11 02:33 AM
ریمواَن وانٹڈ تھنگ فرام یور پکچر/امیج زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 17-01-11 04:04 PM
ابنٹو 8.10 اور کے بنٹو 8.10 کی فری سی ڈی مل رہی ہے !!! اکرام لائینکس کارنر 0 22-10-08 01:28 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger