واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > کمپیوٹر کی باتیں > لائینکس کارنر



لائینکس کارنر لائنکس اور اس کے مسائل


Ylmf OS 3.0 لینکس کا ونڈوز کلون

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-06-10, 12:06 PM   #1
Ylmf OS 3.0 لینکس کا ونڈوز کلون
shafresha shafresha آف لائن ہے 15-06-10, 12:06 PM

دوستوں السلام علیکم،
یقینا بہت سارے دوست "لینکس" کے نام سے واقف ہوں گے۔

یقینا یہ بات بھی بہت سے ساتھیوں کے لیئے دلچسپی کا باعث ہوگی کہ 6 سا؛ پہلے ایک کمپنی نے "Lindows" کے نام سے ایک آپریٹنگ سسٹم بنایا تھا جو دیکھنے میں‌ہوبہو ونڈوز کی طرح تھا۔ مائیکروسافٹ کی جانب سے قانونی کاروائی اور پھر بعد میں 2 ملین ڈالرز کی "رشوت" کے بعدجولائی 2004 میں کمپنی نے اپنے آپریٹنگ کا نام "لینڈوز" کے بجائے "لینسپائر" کرلیا تھا۔

لینسپائر کا یک منظر:
lindows_vista_beta_1_by_linnor.jpg


اب ایک خوشخبری ہے کہ چائنا کے کچھ ماہرین نے "Ylmf OS" کے نام سے ایک آپریٹنگ سسٹم بنایا ہے جو ہوبہو ونڈوز کی طرح ہے۔ یہ آپریٹنگ سسٹم مشہور لینکس فلیور (Distro) پر بیس کرکے بنایا گیا ہے۔ وندوز سے لینکس کی جانب مو کرنے والے ساتھیوں کے لیئے یہ ایک نعمت کی طرح ہے۔
اس وقت اس کا پہلی مرتبہ انگلش ورژن ریلیز کیا گیا ہے۔

ذیل میں‌دی گئی تصاویر کی مدد سے آپ دیکھ سکتے ہیں‌کہ یہ ہوبہو ونڈوز کی طرح ہی لگتا ہے۔

ylmfos-1.jpg

ylmfos-2.jpg

تو پھر کیا خیال ہے دوستوں ہوجائے ایک ٹرائی!

آپ اسے مندرجہ ذیل لنکس کی مدد سے براہراست کمپینی کی ویب سائیٹ
Ylmf OS-YlmF Operating System
سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں‌یا پھر فری سرورز سے بھی "لائیو سی ڈی" ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہے۔



System Requirements:
Bare Minimum
300 MHz x86 processor,128 MB RAM
At least 4 GB of disk space
VGA graphics card capable of 640x480 resolution

Recommended
700 MHz x86 processor
8 GB of disk space,512 MB RAM or bigger
Graphics card capable of 1024x768 resolution or higher

Name:  Indicate.gif
Views: 57
Size:  23.9 KB

براہ راست ڈاؤن لوڈ:
http://xiazai.xiazaiba.com/Soft/Y/Ylmf_OS_3.0.iso

فری سرور لنکس:
Ylmf.OS.3.0.part1.rar - download now for free. File sharing. Software file sharing. Free file hosting. File upload. FileFactory.com
Ylmf.OS.3.0.part2.rar - download now for free. File sharing. Software file sharing. Free file hosting. File upload. FileFactory.com
Ylmf.OS.3.0.part3.rar - download now for free. File sharing. Software file sharing. Free file hosting. File upload. FileFactory.com
Ylmf.OS.3.0.part4.rar - download now for free. File sharing. Software file sharing. Free file hosting. File upload. FileFactory.com
Free File Hosting, Online Storage &amp File Upload with FileServe
Free File Hosting, Online Storage &amp File Upload with FileServe
Free File Hosting, Online Storage &amp File Upload with FileServe
Free File Hosting, Online Storage &amp File Upload with FileServe
Download Ylmf.OS.3.0.part1.rar for free on uploading.com
Download Ylmf.OS.3.0.part2.rar for free on uploading.com
Download Ylmf.OS.3.0.part3.rar for free on uploading.com
Download Ylmf.OS.3.0.part4.rar for free on uploading.com
Hotfile.com: One click file hosting: Ylmf.OS.3.0.part1.rar
Hotfile.com: One click file hosting: Ylmf.OS.3.0.part2.rar
Hotfile.com: One click file hosting: Ylmf.OS.3.0.part3.rar
Hotfile.com: One click file hosting: Ylmf.OS.3.0.part4.rar
RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting
RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting
RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting
RapidShare: 1-CLICK Web hosting - Easy Filehosting


 
shafresha's Avatar
shafresha
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 355
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (15-06-10), محمدمبشرعلی (16-06-10), ابرارحسین (15-06-10), حیدر (16-06-10), شاہ جی 90 (16-06-10)
پرانا 16-06-10, 06:18 AM   #2
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شافریشہ بھائی
اسلام و علیکم
کیا اس میں سارے سافٹ وئیر جو ونڈوز میں انسٹال کیئے جا سکتے ہیں اس میں بھی انسٹال کیئے جا سکتے ہیں یا اس کی حد بھی یو بنٹو کی طرح ہے کہ چند مخصوص سافٹ ویئر ہی انسٹال ہوں گے
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-10), حیدر (16-06-10)
پرانا 16-06-10, 06:23 AM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
شافریشہ بھائی
اسلام و علیکم
کیا اس میں سارے سافٹ وئیر جو ونڈوز میں انسٹال کیئے جا سکتے ہیں اس میں بھی انسٹال کیئے جا سکتے ہیں یا اس کی حد بھی یو بنٹو کی طرح ہے کہ چند مخصوص سافٹ ویئر ہی انسٹال ہوں گے
شاہ صاحب آپ مندرجہ ذیل آفیشل سائیٹ کا وزٹ کرکے اپنے سوالوں کا جواب پا سکتے ہیں:
Ylmf OS-YlmF Operating System
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (16-06-10)
پرانا 16-06-10, 06:28 AM   #4
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 98,041
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,802 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ بھائی جان
ابھی وہیں جا رہا ہوں
شاہ جی 90 آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-10), حیدر (16-06-10)
پرانا 16-06-10, 07:08 AM   #5
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,442
کمائي: 21,476
شکریہ: 2,638
1,002 مراسلہ میں 2,161 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اگر کسی کو علم ہو کہ اس پر بھی ونڈوز کی طرح سوفٹ ویر انسٹال ہو جاتے ہیں تو یہاں لازماً شیئر کرے، بہت عرصہ ہو گیا چوری کی ونڈو استعمال کرتے ہوئے،

میں اس لیئے انسٹال نہیں کر رہا کہ میں اپنی SIM کو Clone کر رہا ہوں۔ ۔ ۔ ۔
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر
محمدمبشرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (16-06-10), حیدر (16-06-10), شاہ جی 90 (16-06-10)
پرانا 16-06-10, 01:40 PM   #6
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
اگر کسی کو علم ہو کہ اس پر بھی ونڈوز کی طرح سوفٹ ویر انسٹال ہو جاتے ہیں تو یہاں لازماً شیئر کرے، بہت عرصہ ہو گیا چوری کی ونڈو استعمال کرتے ہوئے،

میں اس لیئے انسٹال نہیں کر رہا کہ میں اپنی SIM کو Clone کر رہا ہوں۔ ۔ ۔ ۔
درجِ ذیل لنک کا وزٹ کریں:
How to install Windows programs in Linux using Wine – Simple Help

Run Windows applications on Linux with WINE

Run Windows Apps in Linux with Wine 1.0

The easy, Wine way to run Windows apps on Linux
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 01-09-10, 02:19 AM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اپنے نئے ساتھیوں‌کی خدمت میں پیش ہے!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (01-09-10)
جواب

Tags
color, download, free, graphics, hosting, iso, now, online, software, system, ہے۔, فری, گئی, پہلی, پہلے, ویب, وقت, ونڈوز, لیئے, نام, منظر, web, with, انگلش, تصاویر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ونڈوز 7 اب سب کے لیے ابرارحسین مائیکروسوفٹ ونڈوز 14 11-05-11 09:26 PM
ونڈوز لاگ آن سکرین تبدیل کیجئے عدنان دانی سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 0 02-12-09 11:56 PM
’ونڈوز 7‘ پر ایک نظر محمدعمر کمپیوٹر کی باتیں 4 08-11-09 03:22 AM
ونڈوز وستا تھری ڈی فلپ ایفیکٹ اب ونڈوز ایکس پی میں حسن مغل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 17 16-11-08 01:52 AM
ونڈوز ویسٹا کے سات ایڈیشنز کا تعارف ( ونڈوز کے گزشتہ ورژنز کے مختصرجائزے کے سات عبدالقدوس مائیکروسوفٹ ونڈوز 4 28-12-07 05:59 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:48 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger