| مائیکروسوفٹ ایکسل مائیکروسوفٹ ایکسل Microsoft Excel |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,817
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اتنا تو میں کرچکا ہوں اور اس میں کامیاب ہوچکا ہوں ۔ اب آگے بتائیں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (13-11-10), عدنان دانی (13-11-10) |
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی آپکو بتایا تو ہےکہ آپ نے
ایرو والے بٹن پر کلک کرنا ہے اور بٹن بن جائے گا۔ |
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (13-11-10) |
|
|
#20 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,817
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو ایرو کے سامنے والا بٹن آپ دیکھا رہی ہیں اس کو کلک کرنے سے میکروریکارڈنگ اسٹاپ ہوتا ہے اس سے کوئی نیا بٹن نہیں بن رہا ہے جس پرمیں اپنی شیٹ کا نام لکھ کر اس کو نئی پٹی پر رکھ سکوں ور اس پر کلک کرکے اس مطلوبہ شیٹ میں پہونچ جاؤں۔
یا تو آپ مجھے سمجھا نہیں پارہی ہیں یا میں سمجھ نہیں پارہا ہوں یا پھر ایکسل 2007 اور ایکسل 10 میں کچھ فرق ہو اس لئے بات پلے نہیں پڑرہی ہے ۔ Last edited by ابوسعدقاسمی; 13-11-10 at 09:03 PM. |
|
|
|
|
|
#21 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
![]() جس کا بٹن بار میں کچھ اس طرح نظر آتا ہے ۔ ![]() جو کہ یقیناً پوشیدہ Hide ہو گا اسے مراسلہ نمبر ۹ کی طرح اپنے ایکسل کی مین پیج پر سامنے لائیں ۔۔یہاں سے ![]() اس کے ساتھ یہ بھی یاد رکھیں کہ Form Control کے بٹن کے ساتھ مزید دو بٹن اور بھی ضروری ہوتے ہيں ۔ جن کی نشان دہی اس کے ساتھ ہی کی گئی ہے ۔ جن کے نام ہیں ۔۔ Control Properties اور Design Mode پہلے تو ان کو دیکھ کر بتائیں کہ کیا یہی وہ چیزیں ہو جو آپ ڈھونڈ رہے تھے ۔۔
__________________
انسان کو زندگی میں وہی کام کرنا چاہیے جس کی اسے ضرورت ہو ۔ |
|
|
|
|
| نورالدین کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (17-11-10) |
|
|
#22 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (17-11-10) |
|
|
#23 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,817
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یقیناً بہن ! میں کنفیوژ ہورہا تھا وہ بٹن بنانے ہی کے لئے ہے اورڈریگ وڈراپ کرکے بنتی ہے ۔ اصل میں میں نے دوسری کمانڈ باہر کرلیا تھا اس لئے کامیاب نہیں ہوپارہا تھا ۔ لیکن اب بات سمجھ میں آگئی ہے ۔ ویسے میں جس طرح کی چیزیں اپنی فائل میں بنانا چاہتا ہوں شاید نورالدین بھائی نے نبض پکڑا ہے اس لئے میں ان کی طرف رجوع ہوتا ہوں اور ان سے کچھ گذارش کرتا ہوں ۔
اور آپ سے گزارش ہے کہ View Macros کے بارے میں کچھ بتائیں کہ اس کو کیوں اور کیسے استعمال کیا جاتا ہے ؟ امید کہ ضرور توجہ دیں گی ۔ میں منتظر رہوں گا ۔ Last edited by ابوسعدقاسمی; 16-11-10 at 08:33 PM. |
|
|
|
| ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (17-11-10) |
|
|
#24 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 92
کمائي: 1,817
شکریہ: 39
65 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلے تو ان کو دیکھ کر بتائیں کہ کیا یہی وہ چیزیں ہو جو آپ ڈھونڈ رہے تھے ۔۔
[/COLOR][/QUOTE] مجھ کو لگ رہا ہے کہ آپ نے صحیح سمجھا ہے ۔ آپ سے گذارش ہے کہ Form Control کے بارے میں ذرا تفصیل سے بتائیں کہ اس کو کیوں اور کیسے استعمال کیا جاتا ہے ؟ |
|
|
|
| ابوسعدقاسمی کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (17-11-10) |
![]() |
| Tags |
| excel, کیسے, کلاس, پوری, پسند, لیکن, چاہتا, مہربانی, مقصد, متعلق, آیا, آئی, ایکسل, اسے, استعمال, بہن, بھائی, بعنوان, جاتا, حضرات, رکھ, روشنی, شاہد, طریقہ, علی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| بلاگ میں علوی نستلیق فونٹ کیسے استعمال کیا جائے | محمد یاسرعلی | اردو بلاگنگ | 12 | 13-02-11 07:22 PM |
| روتے ہوے بہن بھائیوں کو عید مبارک کیسے کہیں | شاہ جی 90 | آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی | 12 | 02-12-09 10:18 AM |
| ایک سسٹم میں دو Lan Card کیسے استعمال کروں | J.S | Ask Experts ماہرین کی رائے | 9 | 16-10-09 01:51 PM |