واپس چلیں   پاکستان کی آواز > IT کی دنیا > آئیں کمپیوٹر سیکھیں > مائیکروسوفٹ ایکسل



مائیکروسوفٹ ایکسل مائیکروسوفٹ ایکسل Microsoft Excel


ایکسل شیٹس کے نام Macro کے ذریعے ایک ساتھ تبدیل کرنا۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 25-06-11, 09:10 PM   #1
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default ایکسل شیٹس کے نام Macro کے ذریعے ایک ساتھ تبدیل کرنا۔

ایکسل شیٹس کے نام Macro کے ذریعے ایک ساتھ تبدیل کرنا۔

السلام علیکم،

مجھے اپنی ایک ایکس ورک بک کی ساری شیٹس، جو کہ 400 کے لگ بھگ تھیں، کو ایک ساتھ ری نیم (Rename) کرنا تھا۔ اور جو نام دینے تھے وہ بھی الگ الگ تھے۔

پہلے تو ایک ایک کرکے ری نیم (Rename) کرنے کا سوچا، لیکن پھر گوگل پر سرچ کرکے مندرجہ ذیل Macro سے کام چلایا۔

Sub RenameSheets()
Dim sh As Worksheet, sh1 As Worksheet
Dim sName As String
For Each sh In Worksheets
sName = sh.Range("A1")
If Len(Trim(sName)) > 0 Then
If Len(sName) > 31 Then sName = Left(sName, 31)
Set sh1 = Nothing
On Error Resume Next
Set sh1 = Worksheets(sName)
On Error GoTo 0
If sh1 Is Nothing Then
sh.Name = sName
Else
MsgBox "On sheet: " & sh.Name & vbNewLine & _
sName & " is already in use"
End If
Else
MsgBox sh.Name & "!A1 is empty"
End If
Next
End Sub

یاد رہے کہ Cell A1 میں جو کچھ بھی لکھا ہوگا، اس کے پہلے 31 حروف اس شیٹ کے نام کے طور پر لئے جائیں گے۔ اگر Cell A1 خالی ہوگا، تو یہ پیغام آئے گا کہ Cell A1 خالی ہے۔ اگر دو شیٹس میں ایک ہی نام لکھا ہو، تو پہلی شیٹ کو ری نیم کرکے دوسری شیٹ کو ایسے ہی چھوڑ دیا جائے گا۔

امید ہے ایکسل سے دلچسپی رکھنے والے دوستوں کے لئے یہ Macro فائدہ مند رہے گا۔
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-11-11), wajee (25-06-11), احمد بلال (25-06-11), ارشد کمبوہ (07-07-11), رضی (26-06-11)
پرانا 25-06-11, 11:18 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یقینا یہ میکرو بہت فائدہ مند ہو گا لوگوں کے لئے۔شیرنگ کا بہت بہت شکریہ
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-11-11), ھارون اعظم (25-06-11)
پرانا 25-06-11, 11:27 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت زبردست ھارون بھائی کام کی چیز ہے یہ
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-11-11), ھارون اعظم (25-06-11)
پرانا 25-06-11, 11:56 PM   #4
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ نے چیک کیا ؟
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (20-11-11)
پرانا 26-06-11, 12:04 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,204
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہاں میں نے چیک کیا ہے یہ کام کر رہا ہے
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-11-11), ھارون اعظم (03-07-11)
پرانا 19-11-11, 04:07 PM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

زبردست ٹپ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
shafresha (20-11-11), ھارون اعظم (19-11-11)
جواب

Tags
set, use, ہے۔, گوگل, پہلی, ورک, لگ, چھوڑ, نام, اپنی, ایکس, ایکسل, السلام, تبدیل, جائیں, جائے, خالی, دوستوں, دوسری, ذریعے, رکھنے, ساتھ, ساری, سرچ, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::::: غیر محرم عورتوں سے مصافحہ ، یعنی ہاتھ ملانا ::::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 12 13-12-11 02:32 AM
اسرائیل بذریعہ فیس بک پاکستان کے ساتھ سفارتکاری کے لئے کوشاں راجہ اکرام خبریں 2 18-04-11 04:02 PM
بل گیٹس کا فلاحی کلب گلاب خان اپکے کالم 0 16-12-10 05:13 AM
مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس جمعے کو اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائینگے مسٹر گرزلی خبریں 1 21-06-08 08:02 PM
بنٹا سنگھ کا خط - بل گیٹس کے نام ! طاھر قہقہے ہی قہقے 2 12-05-08 01:23 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:50 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger